Sun, 14 Feb 2021 23:16:05
اتوار کے روز مسلسل چھٹے دن پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوا۔ ملک میں پٹرول کی قیمتیں اس وقت ریکارڈ سطح پر ہیں۔ ڈیزل کی قیمتیں دہلی کے علاوہ تاریخی لحاظ سے اعلی سطح پر ہیں۔
View more
Sun, 14 Feb 2021 23:12:31
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے آسام کے شیو ساگر میں اتوار کے روز منعقدہ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کی کوئی طاقت آسام کو نہیں توڑ سکتی۔
View more
Sun, 14 Feb 2021 19:38:27
مینگلور کی مصنفہ ہرشا شنکر بھٹ کی لکھی کتاب نوائطی آف بھٹکل کا اتوار کو بھٹکل کے تاریخی مقام ناوجے فاتر پر خوبصورت اجراء کیا گیا جس میں مصنفہ نے اپنے تاثرات پیش کرتے ہوئے بتایا کہ زبان ایک کھڑکی کی مانند ہوتی ہے، کھڑکی کھلے گی تو اندر کی چیزیں نظر آئے گی، انہوں نے نوائط کمیونٹی سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنی بھاشہ (زبان) پر فخر کرناچاہئے کیونکہ نوائطی کی اپنی ایک تہذیب ہے، یہاں کے
View more
Sun, 14 Feb 2021 17:07:07
جاپان کی ریاست فوکوشیما میں شدید زلزلے میں 100 سے زائد افراد زخمی ہو گئے کیوڈو نیوزایجنسی نے اتوار کے روز یہ اطلاع دی۔
View more
Sun, 14 Feb 2021 17:00:41
اتراکھنڈ کے ضلع چمولی میں 7 فروری کو گلیشیر ٹوٹ جانے سے آنے والے سیلاب سے ہونے والی تباہی میں اب تک 43 افراد کی لاشیں برآمد کی جا چکی ہیں۔ اس حادثہ کے بعد سے ریسکیو آپریشن لگاتار جاری ہے۔ اتوار کے روز امدادی کارروائی کے دوران تپووان سرنگ میں مزید 5 لاشیں برآمد کی گئیں۔
View more
Sun, 14 Feb 2021 16:56:33
جموں و کشمیر میں دو سال قبل 14 فروری 2019 کو ایک ملی ٹینٹ حملہ میں سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے 40 جوانوں کی شہادت کی دوسری برسی کے موقع پر آج ملک شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کر رہا ہے۔ اس موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی، کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی سمیت متعدد سیاسی لیڈران نے شہید جوانوں کو خراج تحسین پیش کیا۔
View more
Sun, 14 Feb 2021 15:48:10
انکولہ کے قریب رامن گولی نیشنل ہائی وے 63 پر اتوار صبح پیش آئے ایک سڑک حادثہ میں ماں اور بیٹا دونوں جائےوقوع پر ہی ہلاک ہوگئے جب بائک پر انگڑی بیل سے انکولہ آنے کےدوران بائک الیکٹرک کھمبے سے ٹکراگئی۔
View more
Sun, 14 Feb 2021 10:48:29
بنگلورو کے ہبال اسمبلی حلقہ کے کانگریس ورکرس نے کرشنا بائرے گوڈا کی قیادت میں کسان تحریک کی حمایت اور پٹرول ، ڈیزل گیس کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔
View more
Sun, 14 Feb 2021 10:37:12
سعودی عرب کی وزارت برائے اسلامی امور اور وقف کی ہدایت پر حکام نے جراثیم کش سپرے اور تطہیر کے بعد 44 مساجد دوبارہ نمازیوں کے لیے کھول دی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy