Sat, 13 Feb 2021 20:01:38
راجدھانی دہلی میں ہائی کورٹ نے جمعہ کے روز عصمت دری کے ایک ملزم کی درخواست ضمانت صرف اس بنیاد پر منظور کر لی کہ اس کا نام اس خاتون کے ہاتھ پر نقش (گدا ہوا) ہے۔
View more
Sat, 13 Feb 2021 19:55:09
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا دعویٰ ہے کہ ضلع بڈگام میں پیپلز الائنس برائے گپکار اعلامیہ کے پاس ڈی ڈی سی ممبروں کی اکثریت ہونے کے باوصف ایک آزاد امیدوار کو چیئرمین منتخب کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم اگلے ہفتے اس غیر جمہوری عمل کے خلاف عدالت کا دروازہ کھٹکھٹائیں گے۔
View more
Sat, 13 Feb 2021 19:50:35
سپریم کورٹ نے شاہین باغ میں سی اے اے کے خلاف کئی مہینے تک چلنے والے احتجاج سے متعلق اپنے پہلے کے دیئے فیصلے پر نظر ثانی کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
View more
Sat, 13 Feb 2021 19:47:19
کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے 12 فروری کو لوک سبھا میں اپنی تقریر کے دوران مرکز کی مودی حکومت پر کئی طرح کے الزامات عائد کیے تھے جن میں سے ایک الزام یہ تھا کہ اس ملک کی حکومت کو 4 لوگ چلاتے ہیں اور جو بھی ہو رہا ہے ان چار لوگوں کے لیے ہی ہو رہا ہے۔
View more
Sat, 13 Feb 2021 19:37:21
جمعرات کو بھٹکل تعلقہ کے آٹھ گرام پنچایتوں میں صدر اور نائب صدر کا انتخاب عمل میں آیا تھا جبکہ اگلے دن جمعہ کو بقیہ آٹھ گرام پنچایتوں میں صدر اور نائب صدر کا انتخاب کیا گیا جس میں پانچ پنچایتوں میں بی جے پی حمایتی ممبران ان عہدوں پر قابض ہوگئے، جبکہ صرف تین پنچایتوں میں کانگریس حمایتی صدر اور نائب صدر منتخب ہوئے۔
View more
Sat, 13 Feb 2021 17:59:55
ہوناور تعلقہ گرام پنچایتوں کے صدر اور نائب صدر کے عہدوں پر منتخب ہونے والے اراکین کی ستائش کرتے ہوئے جو اشتہار رکن اسمبلی سنیل نائک نے جاری کیا ہے اس پر اعتراض جتاتے ہوئے کانگریس نے پریس کانفرنس میں اس بات کا خلاصہ کیا کہ اس میں ماوین کوروا، کاسرکوڈ اور کیلگن ایڈگنجی پنچایتوں کے تین کانگریس کے حمایتی عہدیداروں کو شامل کیا گیا ہے،
View more
Sat, 13 Feb 2021 17:51:22
سری رام سینانے بھٹکل سرکل پولیس انسپکٹر کے دفتر کے سامنے اس بات پر احتجاج کیا کہ مرڈیشور پولیس تھانے میں گنیش ہری کانت کے خلاف کیس درج نہیں کیا جارہا ہے اس لئے سرکل انسپکٹر اس سلسلے میں کارروائی کریں۔
View more
Sat, 13 Feb 2021 13:43:38
سی ایس ایم ٹی جواں سال شہید ایڈوکیٹ شاہد اعظمی کی شہادت کو 11 ؍سال گزر چکے ہیں لیکن اہل خانہ اب تھی انصاف کی راہ دیکھ رہے ہیں۔ 11؍ ویں برسی کی مناسبت سے انو سینس نیٹ ورک آف انڈیا کے زیر اہتمام جمعرات کو مراٹھی پتر کار سنگھ میں پریس کانفرنس میں مقررین نے مذکورہ بالا اظہار خیال کیا۔ نمائندوں نے پریس کانفرنس میں موجود مرحوم کے بڑے بھائی عارف اعظمیٰ سے بات چیت بھی کی۔ اس دوران شاہد اعظمی کی خدمات
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy