Mon, 15 Feb 2021 21:08:44
سپریم کورٹ نے ہندوستان میں واٹس ایپ کی نئی رازداری پالیسی کے خلاف دائر درخواست پر واٹس ایپ اور مرکزی حکومت کو پیر کو نوٹس جاری کیا،
View more
Mon, 15 Feb 2021 21:02:51
مہاراشٹر کے جلگاؤں ضلع واقع کنگاؤں کے پاس پیر کے روز پپیتے سے لدا ایک ٹرک پلٹ گیا جس میں کم از کم 15 مزدوروں کی موت ہو گئی اور دو دیگر زخمی ہو گئے۔
View more
Mon, 15 Feb 2021 20:56:23
سب کی آواز ادبی تنظیم کے زیر اہتمام زوم اپلیکیشن کے تحت ایک شام خمار بارہ بنکوی کے نام آل انڈیا تعزیتی مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا،
View more
Mon, 15 Feb 2021 20:50:45
چایوت چیکلے میں پیش آئے ایک المناک حادثہ میں ریتین چایوت نامی 12سالہ لڑکا اس وقت ہلاک ہوگیا جبکہ کھیلنے کے دوران ایک دیوار کا پتھر اس کے اوپر آ گرا۔
View more
Mon, 15 Feb 2021 13:38:30
ا س وقت ملک کے حالات بڑے نازک ہیں، لیکن مسلمانوں کی تاریخ یہ بتاتی ہے کہ وہ متعدد مرتبہ اس سے بھی زیادہ سخت حالات سے گزر چکے ہیں،اس لیے مسلمانوں کو پریشان ہونے کے بجائے ہمت اور حکمت کے ساتھ موجودہ حالا ت کے مقابلے کے لیے فکر مند ہوناچاہئے اور مناسب تدبیر اختیار کرنی چاہئے،
View more
Mon, 15 Feb 2021 12:56:22
سماجوادی پارٹی کے صدر اور سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے آج اترپردیش کے امن و قانون کے نظام پر سوال اٹھائے اور الزام لگایا کہ کھلے عام حکومتی حمایت یافتہ جرائم ہو رہے ہیں۔ قتل، لوٹ، عصمت دری کے واقعات سے عوام میں دہشت پھیلی ہے۔ ریاست میں امن و قانون کا نظام تباہ ہوگیا ہے۔ تاجروں کے جان و مال محفوظ نہیں ہیں۔ خواتین میں عدم تحفظ پھیلا ہے۔
View more
Mon, 15 Feb 2021 12:37:19
ایسے مرحلہ میں جبکہ کرناٹک میں ریزرویشن کا معاملہ گرما گرم بحث کا موضوع بنا ہوا ہے سابق وزیر ریاستی اسمبلی کے اپوزیشن انڈر سدارامیا سے ریزرویشن کے معاملہ میں سنگھ پریوارسماج میں نفرت پھیلا نے کی کوشش کررہا ہے۔
View more
Mon, 15 Feb 2021 11:51:53
گجرات کے وزیر اعلی وجے روپانی کی کل اچانک طبیعت خراب ہوگئی اور ان کو اسپتال میں داخل کرانا پڑا۔ اسپتال کے ذمہ داران کے مطابق ان کی حالت مستحکم ہے۔
View more
Mon, 15 Feb 2021 11:02:36
اتراکھنڈ کے چمولی میں گلیشیر پھٹنے سے ہونے والی تباہی کے آٹھویں دن اتوار کے روز مزید12؍ لاشیں برآمد ہونے کے بعد اب تک50؍ لاش برآمد کی جا چکی ہیں جبکہ 156؍ افراد کا اب تک کوئی پتہ نہیں چلا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy