Tue, 16 Feb 2021 10:57:27
) متنازعہ کرناٹکا گئو کشی قانون 2020 بالاخر پیر کو گورنر واجو بھائی والا کی دستخط کے بعد جار ی کیا گیا ہے، جس کے ساتھ ہی یہ بل اب مستقل قانون کی شکل اختیار کرچکا ہے۔ اس بل کو لے کر سیاسی گہما گہمی زوروں پر تھی، اخبار دی ہندو کی رپورٹ پر بھروسہ کریں تو ایک طرف کانگریس اور دوسری طرف جے ڈی ایس نے ابتدائی مراحل میں اس بل کی مخالفت کرتے نظر آئے تھے مگر بعد میں جے ڈی ایس نے ہی بی جے پی کا ساتھ دی
View more
Tue, 16 Feb 2021 10:51:09
کرناٹک میں جب سے بی جے پی حکومت آئی ہے اس کی طرف سے مسلسل یہ کوشش ہوتی رہی ہے کہ کسی نہ کسی طرح سے اقلیتی طبقہ کو پریشان رکھا جائے۔
View more
Tue, 16 Feb 2021 10:46:16
بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل میں آئی تیزی کی وجہ سے گھریلو مارکیٹ میں مسلسل آٹھوین روز بھی آج پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ درج کیا گیا ۔
View more
Tue, 16 Feb 2021 10:41:26
گجرات میں کورونا وائرس کے معاملے گھٹنے کے باوجود ریاست کے چاروں میٹرو شہروں میں رات کا کرفیو 28 فروری تک جاری رہے گا، تاہم، یہ کل سے رات 11 بجے کی بجائے رات 12 بجے شروع ہوگا۔
View more
Tue, 16 Feb 2021 10:29:02
سرکاری آمدنی بڑھانے کیلئے سرکاری جائیدادکو فروخت کرنے کی سمت ایک اور قدم بڑھاتے ہوئے حکومت نے چاردرمیانی سطح کے بینکوں کا انتخاب کیا ہے- سرکاری ذرائع نے یہ خبردی ہے-
View more
Tue, 16 Feb 2021 10:22:17
کرناٹک میں کورونا وائرس کے بہانے اقلیتوں کو نقصان پہنچانے حکومت کی طرف سے بہانے بازی کر کے بجٹ میں کٹوتی کی خبروں کے درمیان ایک اور افسوسناک بات یہ سامنے آئی ہے کہ پیشہ ورانہ تعلیم کیلئے کرناٹکا مائنارٹیز ڈیولپمنٹ کارپوریشن (کے ایم ڈی سی) کی طرف سے اقلیتی طبقوں کے طلباء کو اریوو اسکیم کے تحت جو تعلیمی قرضہ دیا جاتا ہے وہ رواں مالی سال کے دوران90فیصد سے زیادہ گھٹا دیا گیا ہے اور اس کا ہونا نہ ہو نے
View more
Mon, 15 Feb 2021 23:47:53
سپریم کورٹ نے پیر کو اپنی بیمار والدہ سے ملاقات کے لئے ہاتھرس واقعہ کی متاثرہ کے گاؤں جانے کے الزام میں گرفتار کئے گئے کیرلہ کے صحافی صدیق کپن کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔
View more
Mon, 15 Feb 2021 23:43:45
امریکی صدر جو بائیڈن جمعہ سے جی7کے اپنے پہلے اجلاس کے دوران کورونا وائرس، معاشی بحالی اور چین کی طرف سے درپیش ‘چیلنجز‘کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔
View more
Mon, 15 Feb 2021 23:30:48
’’مجھے کسان تحریک میں کھانا بنانے، برتن دھونے اور دیگر کاموں کے لیے روزانہ 500 روپے ملتے ہیں۔ ساتھ ہی گاؤں کے لڑکے بھی آئے ہوئے ہیں اور سبھی دِہاڑی پر کام کر رہے ہیں۔‘‘
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy