Sat, 13 Feb 2021 11:39:37
دیہی ترقیات کے وزیر نریندر سنگھ تومر نے جمعہ کے روز کہا ہے کہ ملک میں کورونا بحران کے دوران مہاتما گاندھی قومی دیہی روزگار گارنٹی اسکیم (ایم جی این آر ای جی اے) کے تحت ریکارڈ کام ہوا اور اس کے بجٹ میں زبردست اضافہ کیا گیا۔
View more
Sat, 13 Feb 2021 11:25:25
جمعہ کو سپریم کورٹ نے ٹوئٹر، فیس بک پر جعلی خبروں اور اشتعال انگیز پیغامات کو روکنے کے لئے درخواست کی سماعت کی۔عدالت نے اس معاملہ میں مرکزی حکومت اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو نوٹس جاری کئے ہیں۔
View more
Sat, 13 Feb 2021 11:19:01
ہندوستان- چین سرحد پر طویل عرصے سے جاری تعطل کے بارے میں وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے جمعرات کو راجیہ سبھا کو بتایا تھاکہ چین کے ساتھ پینگونگ پر معاہدہ ہوا ہے، دونوں ممالک کی افواج وہاں سے پیچھے ہٹ رہی ہیں۔ اس سارے معاملے پر کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے آج ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے ہندوستان کی سرزمین چین کو دے دی ہے، یہی حقیقت ہے۔
View more
Sat, 13 Feb 2021 11:15:01
چارہ گھوٹالہ کیس میں سزا یافتہ آر جے ڈی سپریمو لالو پرساد کو ضمانت کیلئے انتظار کرنا پڑے گا- جمعہ کے روز لالو پرساد کی طرف سے پیش ہوئے سینئر ایڈوکیٹ کپل سبل نے لالو پرساد کی عدالتی تحویل کا ریکارڈ پیش کیا-
View more
Sat, 13 Feb 2021 11:07:36
نئے زرعی قوانین کیخلاف احتجاج کیلئے ٹکڑی بارڈر پر منعقدہ کسان مہاپنچایت میں، بھارتی کسان یونین کے قومی ترجمان راکیش ٹکیت نے آج اس بات کا اعادہ کیا کہ گھر واپسی زرعی قوانین کی منسوخی کے بعد ہی ہوگی-
View more
Fri, 12 Feb 2021 23:57:04
اتر پردیش کی یوگی حکومت کی راہ پر چلتے ہوئے مدھیہ پردیش کی شیوراج حکومت نے بھی جنوری ماہ میں لو جہاد کے خلاف قانون ریاست میں نافذ کر دیا تھا او راس کے بعد کئی معاملے درج ہو چکے ہیں۔
View more
Fri, 12 Feb 2021 23:51:55
اروندھتی رائے، کنال کامرا، پوجا بھٹ اور کلکی کوچلن سمیت 100 سے زائد اداکاروں اور مصنّفین نے اسٹینڈ اَپ کامیڈین (مزاحیہ فنکار) منور فاروقی اور دیگر چار لوگوں کے خلاف مبینہ طور پر مذہبی جذبات مجروح کرنے کے معاملے میں لگے سبھی الزامات کو پوری طرح خارج کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Fri, 12 Feb 2021 23:43:08
مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کا وقت جیسے جیسے قریب آ رہا ہے، اسی اتھل پتھل بھی بڑھتی جا رہی ہے۔ ترنمول کانگریس لیڈران کا بی جے پی میں شامل ہونا اور بی جے پی لیڈران کا ترنمول کانگریس میں شامل ہونے کا سلسلہ بھی دن بہ دن تیز ہوتا جا رہا ہے۔ آج ایک بڑی سرگرمی اس وقت دیکھنے کو ملی جب ترنمول کانگریس کے راجیہ سبھا رکن دنیش ترویدی نے ایوان میں تقریر کرتے کرتے اچانک استعفیٰ کا اعلان کر دیا۔ استعفیٰ کی
View more
Fri, 12 Feb 2021 23:39:02
اترپردیش میں سہ رخی پنچایت انتخابات کے لئے ریزرویشن عمل کا آج آغاز ہو گیا۔ اس کے تحت ضلع پنچایت صدر کا ریزرویشن حکومتی سطح پر طے کیا جائے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy