Wed, 17 Feb 2021 11:29:23
صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے منگل کی شام ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے پانڈیچری کی لیفٹننٹ گورنر کرن بیدی کو عہدہ سے برطرف کردیا۔
View more
Wed, 17 Feb 2021 11:15:58
ریاستی حکومت نے آج اعلان کیا ہے کہ سوائے بنگلورو اور ریاست کیرالا کی سرحدی اضلاع کے اسکولوں کے ریاست میں چھٹی، ساتویں اور آٹھویں جماعت کے بچوں کیلئے 22 ؍فروری سے باقاعدہ کلاسوں کا آغاز کردیا جائے گا۔ بنگلورو اور کیرلا سے ملحق اضلاع سے صرف 8 ویں جماعت کے بچوں کے لئے 22 ؍فروری سے کلاسوں کو شروع کیا جائے گا۔
View more
Wed, 17 Feb 2021 10:55:33
زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی مہاپنچایت کا سلسلہ جاری ہے اور آج روہتک میں منعقد مہاپنچایت سے خطاب کرتے ہوئے کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے کہا کہ’’زرعی قوانین سے کسان اور زراعت کسی کا بھلا نہیں ہوگا۔
View more
Wed, 17 Feb 2021 10:48:04
ملک کے سابق چیف الیکشن کمشنر اور چار کتابوں کے مصنف ایس وائی قریشی نے اپنی تازہ تصنیف’آبادی کا تصور۔ ہندوستان میں اسلام،فیملی پلاننگ اورسیاست‘ منظر عام پر پیش کی ہے۔
View more
Tue, 16 Feb 2021 21:15:48
گوا سے غیر قانونی طور پر ٹرک پر بھر کر شراب کو آندھرا لے جانے کے دوران کاروار سرحد پر داخل ہوتے ہی ٹرک محکمہ ایکسائز آفسران کے ہاتھ لگ گئی اور جانچ کے دوران لاکھوں مالیت کی شراب برآمد کرتے ہوئے اسے ضبط کرلیا گیا۔ واردات منگل شام کو پیش آئی ۔
View more
Tue, 16 Feb 2021 21:10:53
قومی دارالحکومت دہلی کے غازی پور اور سنگھو بارڈر پر کسان مظاہرین کی تعداد کم ہوتی نظر آ رہی ہے۔ کسان 80 دن سے زیادہ عرصہ سے مرکز کے زرعی قوانین کے خلاف دھرنے پر بیٹھے کسان اب اپنی حکمت عملی تبدیل کر رہے ہیں اور اس تحریک کو ملک کے ہر گاؤں کے ہر گھر تک پہچانے کے لیے تیار ہیں۔
View more
Tue, 16 Feb 2021 21:07:20
ایندھن کی بڑھتی قیمتوں کے درمیان کانگریس نے منگل کے روز پٹرولیم مصنوعات پر لگنے والے اضافی ٹیکسز کو فوراً واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Tue, 16 Feb 2021 21:01:48
بامبے ہائی کورٹ نے اپنے ایک فیصلے میں بھارتیہ جنتاپارٹی اقلیتی مورچہ کے قومی صدر جمال صدیقی کو ایکس زمرئے کی سیکوریٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کرنے والی عرضداشت کو مسترد کر دیا اور مھاراشٹرا حکومت کے فیصلے کو برقرار رکھا، جس کے تحت حکومت نے انھیں ایکس سیکوریٹی دینے سے انکار کر دیا تھا۔
View more
Tue, 16 Feb 2021 20:58:38
اتراکھنڈ کے چمولی ضلع میں گلیشیر ٹوٹنے اور سیلاب آنے کے بعد ہونے والی تباہی کے بعد ریسکیو آپریشن 10 دنوں کے بعد بھی جاری ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy