Tue, 16 Feb 2021 20:40:58
دہلی ویمن کمیشن نے دہلی پولیس کو ماحولیاتی کارکن دشا روی کی گرفتاری سے متعلق نوٹس جاری کیا ہے کمیشن کی چیئرپرسن سواتی مالیوال نے کہا کہ "دیشا روی کو زرعی مظاہروں سے متعلق معاملوں میں گرفتار کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 16 Feb 2021 20:37:13
گودھرا ٹرین واقعہ کو 19 سال گزار چکے ہیں اور اب اتنے دنوں بعد پولس نے اس واقعہ کے اہم ملزم رفیق حسین بھٹک کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
View more
Tue, 16 Feb 2021 19:40:07
تعلقہ کے مرڈیشور پولس تھانہ حدود میں بائک اور کار کی ٹکر میں بائک سوار شدید زخم ہوگیا جسے بھٹکل سرکاری اسپتال میں ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد مینگلور روانہ کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 16 Feb 2021 18:51:43
بھٹکل میں ہندومسلم ذمہ داران پر مشتمل سدبھاونا منچ کے لئے پیر کو عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا جس میں ورکنگ جرنلسٹ اسوسی ایشن کے سابق صدر ستیش کمار صدر کے عہدہ پر اور وارتھا بھارتی کے رپورٹر ایم آر مانوی جنرل سکریٹری کے عہدہ پر بالاتفاق رائے منتخب ہوگئے۔ اعزازی صدر کے طور پر موگلی ہونڈا بلال مسجد کے امام و خطیب مولانا منور پیشمام کا انتخاب عمل میں آیا جبکہ نائب صدر کے عہدہ پر میونسپل
View more
Tue, 16 Feb 2021 17:23:56
تعلقہ کے بیلکے جنگلاتی علاقہ میں کیروکی روڈ پر ایک چیتا مردہ حالت میں پایا گیا ہے جس کو لے کر سمجھا جارہا ہے کہ الیکٹرک شاک لگنے سے اس کی موت واقع ہوئی ہے۔ مگر تعجب کی بات یہ ہے کہ اس مردہ جانور کے دو ناخن غائب ہیں جس سے اس کی موت کو لے کر شبہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے۔
View more
Tue, 16 Feb 2021 14:03:47
انڈر گراونڈ ڈرینیج (یو جی ڈی) کاموں کا جائزہ لینے آج منگل کو اچانک میونسپل کونسلروں نے نوائط کالونی کا دورہ کیا اور جن جگہوں پر کھدائی کی گئی ہے اور جہاں کھدائی کا کام جاری ہے ، اُن جگہوں پر پہنچ کر ورکروں سے ملاقات کرتے ہوئے مقامی لوگوں سے بھی جانکاری حاصل کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ٹاون میونسپالٹی کے نائب صدر قیصر محتشم نے بتایا کہ انہیں عوام کی طرف سے مسلسل شکایتیں موصول ہورہی ت
View more
Tue, 16 Feb 2021 12:40:01
تمام ٹول پلازوں پر فاسٹگ عائد کردیا گیا ۔ جن کے پاس فاسٹگ نہیں ہے ان پر جرمانہ عائد کیا جائے گا۔فاسٹگ کا آغاز 2016 میں کیا گیا تھا۔ اس ٹول پلازہ میں الیکٹرانک طریقے سے رقم ادا کرسکتے ہیں ۔
View more
Tue, 16 Feb 2021 12:19:33
گریٹا تھنبرگ ٹول کیٹ معاملے میں بنگلور وکی ماحولیاتی کارکن دشا روی کی گرفتاری کے خلاف سوشل میڈیا پر سیاسی لیڈروں، اساتذہ، صحافیوں سماجی کارکنان ، شاعروں،تخلیق کاروں کی جانب سے شدید رد عمل کیاجارہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy