Thu, 18 Feb 2021 00:18:14
پنجاب میں 14 فروری کو 117 بلدیہ کے لیے انتخابات ہوئے تھے جن میں سے 109 نگرپالیکا پریشد اور نگر پنچایتیں ہیں جب کہ 8 نگر نگم شامل ہیں۔ اس الیکشن میں کانگریس نے دھماکہ دار فتح حاصل کی ہے
View more
Thu, 18 Feb 2021 00:14:47
مرکز کی مودی حکومت کے ذریعہ پاس کردہ نئے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاجی مظاہرہ دہلی بارڈس پر زور و شور سے جاری ہے۔
View more
Thu, 18 Feb 2021 00:09:36
بی جے پی مغربی بنگال اسمبلی انتخاب میں 200 سیٹیں حاصل کرنے کا عزم کئی بار ظاہر کر چکی ہے اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ و بی جے پی قومی صدر جے پی نڈّا جیسے سرکردہ لیڈروں نے بھی اس مرتبہ ترنمول کانگریس کو ریاست میں اقتدار سے باہر کا راستہ دکھانے کا دعویٰ کیا ہے۔
View more
Thu, 18 Feb 2021 00:06:27
گریٹا تھنبرگ ٹول کٹ معاملہ میں گرفتار ہونے والی ماحولیات کارکن دشا روی کی گرفتاری کے خلاف این ایس یو آئی (نیشنل یونین آف اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن) نے بدھ کے روز مظاہرہ کیا اور دشا روی کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرہ کے دوران پولیس نے متعدد کارکنان کو حراست میں لے لیا۔
View more
Thu, 18 Feb 2021 00:02:09
ہندوستان کے سلامی بلے باز روہت شرما، آف اسپن آل راؤنڈر روی چندرن اشون اور وکٹ کیپر رشبھ پنت نے انگلینڈ کے خلاف چنئی میں دوسرے ٹسٹ میں 317 رن کی تاریخی جیت میں اپنے اہم تعاون کی بدولت آج تازہ آئی سی سی ٹسٹ رینکنگ میں چھلانگ لگائی ہے۔
View more
Wed, 17 Feb 2021 23:59:34
دہلی کی ایک عدالت نے بدھ کے روز سابق مرکزی وزیر اور تجربہ کار صحافی ایم جے اکبر کی طرف سے دائر ہتک عزت کا مقدمہ خارج کرتے ہوئے صحافی پریا رمانی کو الزامات سے بری کر دیا۔
View more
Wed, 17 Feb 2021 23:55:35
کانگریس کارکنوں کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کرنے پر آج مدھیہ پردیش کے اندور شہر میں گرفتار کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 17 Feb 2021 22:35:53
وادی کشمیر میں شمالی کشمیر کے بارہمولہ اور ضلع رام بن کے بانہال کے درمیان ریل خدمات رواں ماہ کی 22 تاریخ کو گیارہ ماہ بعد جزوی طور پر بحال کر دی جائیں گی۔ کشمیر میں تعینات شمالی ریلویز کے چیف ایریا منیجر ثاقب یوسف نے یو این آئی اردو کو بتایا کہ متعلقہ اداروں سے گرین سگنل ملنے کے بعد اب 22 فروری کو ریل خدمات جزوی طور پر بحال کی جائیں گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy