Thu, 18 Feb 2021 20:45:45
فوج نے مقامی ملی ٹنٹوں کو سرنڈر کرنے کی اپیل کو دہراتے ہوئے کہا ہے کہ فوج سرنڈر کرنے والے ملی ٹنٹؤں کو ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی۔
View more
Thu, 18 Feb 2021 12:59:18
یوپی کے اناؤ میں ایک کھیت سے دو نابالغ لڑکیوں کی لاشیں برآمد ہونے کے بعد ہڑکمپ مچ گیا ہے۔ خیال رہے کہ اسوہا تھانہ علاقہ کے ببروہا گاؤں میں ایک کھیت سے تین بچیاں بیہوشی کی حالت میں پائی گئی تھیں، جن میں سے دو کی موت ہو چکی ہے۔ اس معاملہ پر کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کہا ہے کہ متاثرہ کنبے کو نظر بند کر دیا گیا ہے اور یہ انصاف کی راہ میں رکاوٹ ہے۔
View more
Thu, 18 Feb 2021 12:45:10
راجدھانی بنگلورو سمیت ریاست کے مختلف اضلاع میں چہارشنبہ کی صبح انکم ٹیکس محکمہ کے افسران نے صنعت کاروں، متعدد میڈیکل کالجوں، تعلیمی اداروں، اسپتالوں، دفاتر کے خلاف بیک وقت چھاپے مارے۔
View more
Thu, 18 Feb 2021 12:02:22
پاپولر فرنٹ آف انڈیا جان نثا ر رضا کاروں پر مبنی ایک عوامی ، سماجی تحریک ہے جو ملک کے تمام بڑی ریاستوں میں زمینی سطح پر اپنی موجودگی رکھتی ہے ۔
View more
Thu, 18 Feb 2021 11:02:56
اتر پردیش کے امروہہ میں ایک انتہائی دلدوز واقعہ سامنے آیا ہے جہاں جرائم پیشوں نے5سالہ ایک بچے کو صرف اس لیے قتل کر دیا کیونکہ انھیں تاوان میں 30 لاکھ روپے ادا نہیں کیے گئے-
View more
Thu, 18 Feb 2021 10:52:31
ندوستان میں کورونا کے جتنے بھی نئے کیس رپورٹ ہورہے ہیں ان میں 60 فیصد سے زیادہ صرف دو ریاستوں کیرلا اور مہاراشٹر سے ہیں -
View more
Thu, 18 Feb 2021 10:47:55
یوپی کے اناؤ میں ایک کھیت سے تین لڑکیاں بیہوشی کی حالت میں برآمد ہوئیں جس کے بعد علاقہ میں ہڑکمپ مچ گیا۔ تینوں لڑکیوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے اور ان میں سے دو کی موت واقع ہو چکی ہے۔
View more
Thu, 18 Feb 2021 10:44:42
آسام کی پولس نے ریاست کے وزیرکی شبیہ خراب کرنے کے الزام میں ایک مقامی نیوز پورٹل کےچیف ایڈیٹراور نیوزایڈیٹرکوگرفتار کرلیا ہے۔ نیوز پورٹل 'پرتی بیمب لائیو' نے وزیراور ان کی نابالغ بیٹی کی تصویر شائع کی تھی جس کی وجہ سے وزیر کے خاندان کی شبیہ متاثرہوئی۔
View more
Thu, 18 Feb 2021 10:34:35
ٹول کٹ کیس میں دہلی پولیس کی جانب سے غیرضمانتی گرفتاری وارنٹ کا سامنا کرنے والی کارکن نکیتا جیکب کو ٹرانزٹ ایڈوانس ضمانت مل گئی ہے- بدھ کے روز بمبئی ہائی کورٹ نے انہیں تین ہفتوں کی عبوری راحت دی-
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy