Fri, 19 Feb 2021 22:47:59
اتر پردیش کے اناؤ میں بدھ کے روز ایک کھیت سے برآمد ہونے والی دونوں لڑکیوں کی لاشوں کی جمعہ کے روز آخری رسومات ادا کر دی گئیں۔
View more
Fri, 19 Feb 2021 22:44:17
ہوسکوٹے کے رکن اسمبلی شرت بچے گوڈا نے آج کرناٹک میں کانگریس کے انچارج رندیپ سنگھ سرجے والا سے ملاقات کرکے کانگریس میں شامل ہونے سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔
View more
Fri, 19 Feb 2021 22:40:25
پچھلے مالی سال میں نریندر مودی کی قیادت والی مرکزی حکومت نے پورے ملک کے اقلیتوں کے لئے 2020-21 کے بجٹ میں 5,104 کروڑ روپئے مختص کئے تھے۔ جن اسکیموں اور فلاحی پروگراموں کے لئے یہ رقم فراہمی کی گئی تھی کووڈ وباء کی وجہ سے اس میں کٹوتی بھی کردی گئی۔
View more
Fri, 19 Feb 2021 22:32:11
ریاستی حکومت نے شہر بنگلورو کے لئے مجوزہ پارکنگ پالیسی کے نفاذ کے بارے میں اب تک کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔ یہ بات نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر اشوتھ نارائین نے بتائی۔
View more
Fri, 19 Feb 2021 22:28:50
کرناٹک کی کانگریس قیادت نے آنے والے دنوں میں اپنی توجہ بروہت بنگلورو مہانگر پالیکے (بی بی ایم پی) کے انتخابات پر پورے طور پر مرکوز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Fri, 19 Feb 2021 22:24:50
بنگلوروشہر کے ڈی جے ہلی اورکے جی ہلی تشدد کے دوران رکن اسمبلی اکھنڈا سرینواس مورتی کے گھر کو آگ لگانے کے معاملہ میں گرفتار ہو کر حال ہی میں ضمانت پر رہا بی بی ایم پی کے سابق میئر سمپت راج کے خلاف کارروائی کرنے کے لئے کانگریس قیادت پر دباؤ بڑھتا ہی جا رہا ہے۔
View more
Fri, 19 Feb 2021 22:18:45
) کرناٹک کے وزیر برائے کھیل اور امورنوجوانان کے سی نارائین گوڈا جمعرات کے روز اس وقت سخت مشکل میں آ گئے جب انتخابات کے مرحلہ میں ان کی طرف سے انتخابی کمیشن کو اپنے اثاثوں کے بارے میں جو حلف نامہ دیا ہے اس میں غلط معلومات فراہم کرنے کے الزامات کی جانچ کرنے کے لئے ان پر مقدمہ چلانے کے لئے گورنر نے منظوری دیدی۔
View more
Fri, 19 Feb 2021 00:31:32
سپریم کورٹ نے پوسٹل بیلٹ کے ذریعے اپنے انتخابی حلقوں سے باہر کے لوگوں کو ووٹ ڈالنے کی درخواست کی پرمرکزی حکومت اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کیاہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy