Fri, 19 Feb 2021 00:15:04
اترپردیش کے ضلع اناو میں دو دلت لڑکیوں کی مشتبہ حالت میں موت کے بعد ریاستی اپوزیشن پارٹیوں بشمول سماج وادی پارٹی(ایس پی)اور کانگریس نے جمعرات کو وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی قیادت والی بی جے پی حکومت کو ہدفت تنقید بنایا۔
View more
Fri, 19 Feb 2021 00:11:18
مرکزی وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے جمعرات کے روز کہا کہ مرکز اب بھی ان کاشتکاروں سے بات چیت کا خواہشمند ہے جو تینوں زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
View more
Fri, 19 Feb 2021 00:06:49
ہندوستان میں کورونا انفیکشن کے معاملے تیزی کے ساتھ ضرور کم ہو رہے ہیں، لیکن کچھ ریاستوں میں ایک بار پھر کورونا کیسز میں اضافہ درج کیا جا رہا ہے۔
View more
Fri, 19 Feb 2021 00:01:28
پٹرول - ڈیزل کی قیمتیں روزانہ آسمان کو چھورہی ہیں ۔ کئی ریاستوں میں پٹرول کی قیمتیں 100 روپے فی لٹر کو عبور کر چکی ہیں۔
View more
Thu, 18 Feb 2021 23:55:47
جنوبی افریقہ کے آل راونڈر کرس مورس کو راجستھان رائلس نے جمعرات کو آئی پی ایل نیلامی میں جیسے ہی 16.25 کروڑ روپئے کی حیرت انگیز قیمت پر خریدا اس کے ساتھ ہی وہ آئی پی ایل نیلامی کی تاریخ میں سب سے مہنگے کھلاڑی بن گئے۔
View more
Thu, 18 Feb 2021 23:50:40
وزیر اعلی پنجاب کیپٹن امریندر سنگھ نے گزشتہ روز راجدھانی چنڈی گڑھ میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے پر پہنچے اور کسانوں سے ملاقات کی۔
View more
Thu, 18 Feb 2021 21:27:35
تلنگانہ کی گورنر تمیلسائی سندرراجن نے جمعرات کے روز مرکز کے زیر کنٹرول پدوچیری کے لیفٹیننٹ گورنر کی حیثیت سے حلف لیا۔
View more
Thu, 18 Feb 2021 21:23:01
آج بامبے ہائیکورٹ کی دو رکنی بنچ کے جسٹس ایس ایس شندے اور جسٹس منیش پٹالے کی عدالت میں 7/11 ممبئی لوکل ٹرین بم دھماکہ معاملے کی سماعت ہوئی، جس کے دوران عدالت نے فریقین کے وکلاء کو کہا کہ وہ 18 مارچ سے قبل فیصلہ کریں کہ مقدمہ چلانے کا طریقہ کار کیا ہوگا؟
View more
Thu, 18 Feb 2021 21:15:00
ترنمول کانگریس کے لیڈر اور ریاستی وزیر ذاکر حسین پر ہوئے بم حملے کی مرکزی وزیر برائے ریلوے پیوش گوئل اور مغربی بنگال کانگریس کمیٹی کے صدر ادھیر رنجن چودھری سمیت مختلف جماعتوں کے لیڈران نے مذمت کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy