Fri, 26 Feb 2021 23:47:34
پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا الزام ہے کہ مرکزی حکومت کشمیر کے مین اسٹریم سیاسی لیڈروں کو ہراساں کرنے سے باز نہیں آ رہی ہے۔
View more
Fri, 26 Feb 2021 21:04:42
ریلوے پروٹیکشن فورس نے منگلورو چینئی ایکسپریس سوپر فاسٹ ٹرین میں 117جیلیٹین (ڈائنامائٹ) کی چھڑیاں اور350 ڈیٹو نیٹرس اپنے ساتھ لے کر سفر کرنے کے جرم میں ایک خاتون مسافرکو گرفتار کرلیا۔
View more
Thu, 25 Feb 2021 22:17:57
ندوستانی کرکٹ ٹیم نے احمد آباد کے موٹیرا واقع نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن ہی انگلینڈ کو 10 وکٹ سے شکست فاش دے دی۔
View more
Thu, 25 Feb 2021 22:14:42
ہندوستانی ریلوے نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ ریلوے کے جاری کردہ بیان کے مطابق مختصر فاصلے والی ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 25 Feb 2021 22:12:13
محکمہ انکم ٹیکس (آئی ٹی) نے جمعرات کے روز کسان تحریک کو حمایت دینے والے ہریانہ سے آزاد رکن اسمبلی بلراج کنڈو سے وابستہ متعدد ٹھکانوں پر چھاپہ ماری کی اور تلاشی مہم چلائی۔
View more
Thu, 25 Feb 2021 22:09:42
ہماچل پردیش میں اب نابالغ کی جانب سے ٹرانسپورٹ ضابطے کی خلاف ورزی پر گارجین یا گاڑی مالک کو مجرم مانا جائے گا اور انھیں 25 ہزار روپیے کے جرمانے کے ساتھ تین سال کی سزا ہو سکتی ہے۔ نابالغ پر زیبونائل جسٹس ایکٹ کے تحت مقدمہ ہوگا اور متعلقہ گاڑی کا رجسٹریشن بھی مسترد ہوگا۔
View more
Thu, 25 Feb 2021 22:07:41
چھتیس گرھ کے وزیراعلیٰ بھوپیش بگھیل نے کہا ہے کہ ریاستی حکومت کے پروجیکٹس اور منصوبہ بندی کے سبب چھتیس گڑھ میں کسانوں کی کھیتی-کاشت کاری کے تئیں دلچسپی بڑھی ہے۔
View more
Thu, 25 Feb 2021 22:03:45
گجرات میں واقع موٹیرا کرکٹ گراؤنڈ کا نام نریندر مودی اسٹیڈیم رکھے جانے کے ایک دن بعد گھریلو گیس سلنڈر کے داموں میں اضافہ ہونے پر کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے مودی حکومت پر کرکٹ کی زبان میں حملہ بولا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy