Thu, 25 Feb 2021 12:31:03
سعودی عرب نے خواتین کی مختلف شعبوں میں روزگار یا کاروبار کے سلسلے میں شمولیت کے بعد مسلسل دوسرے سال عالمی بنک کی درجہ بندی میں بہتر مقام حاصل کر لیا ہے اور اس نے عالمی بنک کی ’’خواتین ، کاروبار اور قانون 2021ء‘‘ نامی رپورٹ میں 100 میں 80 پوائنٹس حاصل کیے ہیں۔
View more
Thu, 25 Feb 2021 12:26:25
قومی راجدھانی دہلی کے سرکاری اسکولوں میں تعلیمی سیشن 2020-21 کے لئے تیسری سے آٹھویں جماعت تک کے طلباء کا کوئی آف لائن امتحان نہیں ہوگا۔
View more
Thu, 25 Feb 2021 12:23:41
وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز کہا کہ ان کی حکومت مالیاتی جنگ اور جدید کاری کے منتر پر آگے بڑھ رہی ہے اور اسی سلسلے میں تیل ، گیس ، بندرگاہ ، ہوائی اڈے جیسے شعبوں میں تقریباً 100 جائدادوں کے منیٹائزیشن کا ہدف رکھا گیا ہے۔ اس سے ڈھائی لاکھ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری متوقع ہے۔وزیر اعظم پر الزام لگتا رہا ہے کہ وہ قومی اثاثوں کو بیچ رہے ہیں۔
View more
Thu, 25 Feb 2021 12:06:03
کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی (کے پی سی سی) صدر ڈی کے شیوکمار نے آج کہا کہ میسور کارپوریشن کے میئر کے انتخاب سے متعلق کانگریس اور جے ڈی ایس کے درمیان معاہدہ ہوچکا ہے۔
View more
Thu, 25 Feb 2021 11:58:21
بروز چہارشنبہ میسور سٹی کارپوریشن کے کونسل ہال میں منعقدہ میسور کے مئیر اور ڈپٹی مئیر کے انتخابات میں کانگریس اور جنتا دل(ا یس) نے ایک دوسرے کی حمایت کی، جس کی وجہ سے جے ڈی ایس کی وارڈ نمبر36کی کارپوریٹر رکمنی مادے گوڈا مئیر اور کانگریس کے وارڈ نمبر 10کے کارپوریٹر انور بیگ عرف آفتاب ڈپٹی مئیر منتخب کرلئے گئے۔
View more
Thu, 25 Feb 2021 11:52:44
کرناٹک میں مختلف طبقات کی طرف سے ریزرویشن کے معاملہ پر تحریکیں شدت اختیار کررہی ہیں۔ ریزرویشن کی مانگ کرتے ہوئے مختلف طبقات کے افراد سڑکوں پر اتررہے ہیں اور احتجاجات شروع ہو چکے ہیں، لیکن ریاستی حکومت اس صورتحال سے نپٹنے میں پوری طرح ناکام ہو چکی ہے۔ یہ تبصرہ بی جے پی کے ہی رکن کونسل ایچ وشواناتھ نے کیا۔
View more
Thu, 25 Feb 2021 11:45:51
بروہت بنگلور مہا نگر پا لیکے(بی بی ایم پی) کی جانب سے اولڈ ائر پورٹ پر سگنل فری کاریڈار پراجیکٹ کے تحت ونڈ ٹینل روڈ جنکشن،سروجنی داس جنکشن اور کندلہلی جنکشن پر جاری انڈر پاس کے تعمیری کاموں کا آج بی بی ایم پی اڈمنسٹریٹر گورو گپتا نے معا ئنہ کیا اور کنٹراکٹروں کو مقررہ وقت پر تعمیری کام مکمل کر نے کی ہدایت دی۔
View more
Thu, 25 Feb 2021 11:41:50
آزادی سے پہلے ایک دور تھا جب ملک کے قائدین اس جذبے سے کام کرتے تھے کہ ملک کے لئے وہ وقف ہیں، لیکن آج کے سیاستدانوں کا رویہ یہ ہے کہ وہ سمجھتے ہیں کہ ملک ان کے لئے وقف ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا نے کیا۔
View more
Thu, 25 Feb 2021 11:34:09
خام تیل کی قیمتوں میں استحکام کے درمیان گھریلو مارکیٹ میں بدھ کے روز پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم رہیں -قومی دارالحکومت دہلی میں پٹرول کی قیمت 90.83 ؍اور ڈیزل 81.32 روپے فی لیٹر ہے -
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy