Sun, 28 Feb 2021 12:40:52
زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج کو مودی حکومت کے ذریعہ پوری طرح نظر انداز کردیئے جانے کے بعد احتجاج کا نیا طریقہ تجویز کرتے ہوئے ہریانہ کی کھاپ پنچایت نے کسانوں سے دودھ خریدنے والی سرکاری کوآپریٹیو سوسائٹیوں کو دودھ 100؍ روپے لیٹر فروخت کرنے کی اپیل کی ہے۔ یہ اپیل حصار میں منعقدہ سترول کھاپ میں پیش کی گئی۔
View more
Sun, 28 Feb 2021 12:26:51
انتخابات کی تاریخوں کا اعلان ہوتے ہی ممتا بنرجی کی انتخابی مہم کی حکمت عملی تیار کرنے والے پرشانت کشور نے اپنے اس چیلنج کو دہرایا ہے کہ مغربی بنگال میں ایک بار پھر ممتا بنرجی ہی اقتدارمیں واپس آئیں گی۔
View more
Sun, 28 Feb 2021 12:07:52
لیکشن کمیشن آف انڈیا نے جمعہ کو اسمبلی الیکشن کی تاریخوں کا اعلان کردیا۔ مغربی بنگال میں8؍ تو آسام میں 3؍ مراحل میں الیکشن ہونے ہیں۔یہی دو ریاستیں ہیں جہاں بی جےپی کی زیادہ توجہ مرکوز ہے۔
View more
Sun, 28 Feb 2021 11:59:02
سوشل میڈیا اور اووَر دی ٹاپ(او ٹی ٹی) پلیٹ فارمس کو کنٹرول کرنے کے مودی حکومت کے فیصلے کی مخالفت کرتے ہوئے ریاستی وزیرستیج پاٹل نے ان قوانین کو آمرانہ اور جمہوریت کیلئے خطرہ قرار دیا ہے۔
View more
Sun, 28 Feb 2021 11:50:46
آل انڈیا کانگریس پارٹی کے کئی سینئر لیڈروں نے آج کہا ہے کہ پارٹی گزشتہ ایک دہائی کے دوران بہت کمزور ہوگئی ہے اور اسے واپس ڈگر پر لانے کے لئے متحد ہوکر کوششیں کرنے کی ضرورت ہے۔
View more
Sun, 28 Feb 2021 11:21:14
گزشتہ سال اگست میں پارٹی قیادت کے خلاف ناراضگی کا اظہار کرنے والے کانگریس کے گروپ23 کے لیڈران ایک بار پھر جموں میں جمع ہوئے۔
View more
Sun, 28 Feb 2021 11:17:13
عرب اتحاد نے دعوی کیا ہے کہ اس نے ہفتے کی شب یمن سے حوثی باغیوں کا الریاض کی جانب داغا گیا ایک بیلسٹک میزائل فضا ہی میں تباہ کر دیا۔ عرب اتحاد نے بیلسٹک میزائل کے اس حملے سے قبل ایران کی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کے بارود سے لدے ایک ڈرون کو بھی فضا ہی میں ناکارہ بنا دینے کا دعوی کیا تھا۔
View more
Sun, 28 Feb 2021 11:14:06
حرمین شریفین کے منصوبوں کے چیف ڈیزائنر ڈاکٹر عبداللہ بن جنیدب نے باور کرایا ہے کہ نئے منصوبوں کا مقصد مسائل کو حل کرنا ہے۔ ان میں ہجوم اور بِھیڑ، مجمع کا تحفظ اور سلامتی اور حجاج اور زائرین کی بڑھتی ہوئی تعداد اہم ترین ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy