Sun, 28 Feb 2021 00:31:10
سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور کے مطابق مملکت میں کرونا کی وبا کے خطرے کے پیش نظر پانچ مساجد کو نماز کے لیے بند کیا گیا ہے جب کہ 141 مساجد کو جراثیم کش اسپرے اور دیگر حفاظتی اقدمات کے بعد کھول دیا گیا ہے۔
View more
Sun, 28 Feb 2021 00:14:17
زرعی قوانین کے خلاف کسان لیڈر راکیش ٹکیت لگاتار مختلف ریاستوں میں پروگرام کر رہے ہیں اور لوگوں میں بیداری پیدا کرنے کی مہم جاری رکھے ہوئے ہیں۔
View more
Sun, 28 Feb 2021 00:07:42
سعودی عرب کے دفتر خارجہ نے سعودی شہری جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق امریکی کانگریس کو پیش کی جانے والی رپورٹ کے مندرجات کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔
View more
Sun, 28 Feb 2021 00:03:57
متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک اپنے شباب پر ہے۔ ایک طرف دہلی بارڈرس پر مظاہرین کسان بغیر قانون واپسی کے گھر واپسی کے لیے تیار نہیں ہیں،
View more
Sun, 28 Feb 2021 00:00:20
کسان تحریک پر مرکزی حکومت کے رویہ پر تنقید کرتے ہوئے سابق وزیر مالیات پی چدمبرم نے ہفتہ کے روز کہا کہ مندی کے دور میں بھی شعبہ زراعت میں 3.9 فیصد شرح ترقی ممکن بنانے والے کسانوں کے ساتھ نریندر مودی حکومت اس طرح کا سلوک کر رہی ہے گویا وہ ملک کے دشمن ہوں!
View more
Sat, 27 Feb 2021 23:56:04
انڈین یوتھ کانگریس نے مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی کی رہائش گاہ کے باہر مہنگائی، پٹرول، ڈیزل اور گیس سلنڈر کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف احتجاج کیا۔
View more
Sat, 27 Feb 2021 23:51:18
اتر پردیش میں خواتین کے لیے محفوظ رہنا دن بہ دن مشکل نظر آنے لگا ہے۔ اجتماعی عصمت دری اور نذرِ آتش کیے جانے کے واقعات لگاتار سامنے آ رہے ہیں۔ تازہ معاملہ سیتاپور کا ہے جہاں دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy