Wed, 24 Feb 2021 22:02:48
یوپی کے ضلع اناؤ میں ایک کھیت سے بیہوشی کی حالت میں برآمد ہونے والی تیسری زیر علاج متاثرہ کو منگل کے روز ہوش آ گیا۔
View more
Wed, 24 Feb 2021 21:58:38
مہاراشٹر میں مسلمانوں اور مراٹھا برادری کو ریزرویشن دیا جائے اس قسم کی قرارداد گزشتہ روز کانگریس پارلیمانی بورڑ میں منظور کی گئی۔
View more
Wed, 24 Feb 2021 21:55:34
جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے سری گفوارہ علاقے کے جنگلات میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے درمیان بدھ کی صبح چھڑنے والے تصادم میں 2 ملی ٹنٹ مارے گئے ہیں۔
View more
Wed, 24 Feb 2021 21:51:37
راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے بدھ کے روز ریاستی بجٹ پیش کر دیا۔ راجستھان حکومت نے اس بار بھی پیپر لیس بجٹ پیش کرتے ہوئے خصوصی کووڈ پیکیج کا اعلان کیا،
View more
Wed, 24 Feb 2021 20:54:14
صدر رام ناتھ کووند نے آج دنیا کے سب سے بڑے کرکٹ اسٹیڈیم موٹیرا کے علاقے میں واقع جو اب ’نریندر مودی اسٹیڈیم‘ کے نام سے جانا جائے گا ، کا رسمی افتتاح اور قریب میں ہی تیار ہونے والے سردار ولبھ بھائی پٹیل اسپورٹس انکلیو کا بھومی پوجن کیا۔
View more
Wed, 24 Feb 2021 20:51:18
سپریم کورٹ نے یونین پبلک سروس کمیشن (یو پی ایس سی) کے اکتوبر 2020 میں ہوئے امتحان میں آخری موقع گنوا چکے امیدواروں کو ایک اور موقع دینے سے متعلق عرضی بدھ کو خارج کر دی۔ اس فیصلہ کا اثر دو ہزار سے زیادہ ان امیدوروں پر پڑے گا جو کورونا کی وبا کے سبب مقابلہ کے امتحان میں نہیں بیٹھ پائے تھے۔
View more
Wed, 24 Feb 2021 20:45:18
سزائے موت سے قبل دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر جانے والی خاتون زہرہ اسماعیلی کو ایران میں پھانسی دے دی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹوں کے مطابق 42 سالہ زہرہ اسماعیلی کو اپنے شوہر کے قتل کے جرم میں سزائے موت دی گئی تھی، زہرہ اسماعیلی کو شرعی قانون قصاص کے تحت سزائے موت دی گئی ہے۔
View more
Wed, 24 Feb 2021 20:41:37
اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری میں تین نابالغ سمیت چار لڑکیاں، جو مبینہ طور پر اسکول جانے کے راستے میں لاپتہ ہو گئی ہیں، ان کا ابھی تک کچھ بھی سراغ نہیں ملا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy