Sat, 27 Feb 2021 23:37:04
ہندوتوا کے نظریہ ساز وی ڈی ساورکر کے پوتے رنجیت ساورکر نے دفعہ 370 کو آئینی فراڈ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے بچے اثرات کو بھی ختم کیا جانا چاہیے۔
View more
Sat, 27 Feb 2021 23:25:41
کسان رہنما راکیش ٹکیت نے کہا ہے کہ تین مہینے سے جاری کسان تحریک اب کسانوں کی لڑائی نہیں ہے بلکہ یہ اب ہر طبقے کی لڑائی بن گئی ہے۔
View more
Sat, 27 Feb 2021 14:43:02
بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود گھریلو سطح پر تین روزہ راحت کے بعد پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں آج پھر اضافہ کر دیا گیا۔ قومی دارالحکومت دہلی میں آج پٹرول 24 پیسے کے اضافے کے ساتھ 91.17 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 15 پیسے کے اضافے سے 81.47 روپے فی لیٹر پر پہنچ گیا۔
View more
Sat, 27 Feb 2021 14:12:01
مغربی بنگال، آسام، کیرالہ، تمل ناڈو اور پڈوچیری میں اسمبلی انتخابات کے ساتھ ساتھ ملپورم پارلیمانی حلقہ کے لیے ضمنی انتخاب کی تاریخ کا اعلان بھی آج الیکشن کمیشن آف انڈیا نے کر دیا۔
View more
Sat, 27 Feb 2021 13:59:22
نیشنل ہائی وے 75 پر اس وقت ٹریفک جام ہوگیا جب صبح کی اولین ساعتوں میں ایک گیس ٹینکر اور ڈیزل ٹینکر کے درمیان تصادم ہوگیا۔
View more
Sat, 27 Feb 2021 13:51:20
بھٹکل چن پٹن ہنومان مندر کا رتھ اتسوا امن و شانتی کے ساتھ اختتام پزیر ہوا۔ سالانہ جاترا کی مناسبت رتھ اتسوا اپریل کے مہینے میں منعقد ہوتا ہے۔ لیکن کووڈ وباء اور لاک ڈاون کے پیش نظر گزشتہ سال یہ تہوار منایا نہیں گیا تھا۔ اس لئے امسال کے طے شدہ تہوار سے قبل 26 فروری کو گزشتہ سال کا ملتوی شدہ تہوار منعقد کیا گیا۔
View more
Sat, 27 Feb 2021 00:12:30
کورونا وائرس اور برڈ فلو کے بعد اب جانوروں میں ایک نئے وائرس کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔ پروو نامی اس وائرس کی دستک سے اتر پردیش کے کانپور میں ہڑکمپ مچ گیا ہے۔
View more
Sat, 27 Feb 2021 00:09:38
عدالت عظمیٰ نے جمعہ کے روز جنسی استحصال سے جڑے ایک کیس کی سماعت کے دوران کہا کہ ’’جنسی استحصال پر مبنی معاملوں کو نظر نہیں ہونے دیا جا سکتا ہے۔‘‘
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy