Wed, 09 Oct 2024 11:52:09
علاقہ حیدر آباد کرناٹک کی ترقی اور پسماندگی کے خاتمہ کے لئے آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے صدر ملیکارجن کھرگے اور سابق چیف منسٹر کرناٹک دھرم سنگھ کے سیاسی تَدَبُّر سے حاصل کردہدستور کی ترمیمی دفعہ371 (جے) کا مکمل نفاذوزیر کرناٹک مسٹر پریانک کھرگے متعلقہ کابینی ذیلی کمیٹی کے صدر و ضلع انچارج وزیرگلبرگہ کے لئے ایک چیلنج بن گیا ہے۔
View more
Wed, 09 Oct 2024 11:18:08
امریکی شارٹ سیلر فرم ہنڈن برگ ایک بار پھر خبروں میں ہے، لیکن اس بار اس نے کسی ہندوستانی کمپنی کے بجائے ایک امریکی کمپنی پر حملہ کیا ہے۔ ناتھن اینڈرسن کی قیادت میں ہنڈن برگ نے آن لائن گیمنگ پلیٹ فارم 'روباکس' کو نشانے پر لیتے ہوئے سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ اس حوالے سے ایک رپورٹ بھی ہنڈن برگ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی، جس میں کمپنی پر سرمایہ کاروں سے جھوٹ بولنے اور انہیں دھوکہ دینے کا الزام
View more
Wed, 09 Oct 2024 11:10:21
ویسٹرن ریلوے نے 100 سے زائد فیسٹول اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے، جن میں مختلف مقامات کے لیے 2315 ٹرپس شامل ہوں گے۔ منگل کو چیف پبلک ریلیشن آفیسر کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز کے مطابق، ویسٹرن ریلوے نے اس سال تہوار کے موسم میں بڑھتی ہوئی سفری مانگ کو پورا کرنے کے لیے اکتوبر 2024 سے دسمبر 2024 تک 106 خصوصی ٹرینوں کے ساتھ 2315 ٹرپس چلانے کی منصوبہ بندی کی ہے۔ یہ ٹرینیں اتر پردیش، بہار،
View more
Wed, 09 Oct 2024 11:05:24
جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات میں نیشنل کانفرنس اور کانگریس کے اتحاد نے شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ 90 سیٹوں میں سے اس اتحاد نے 49 سیٹوں پر قبضہ کر کے اکثریت کے لیے درکار 46 سیٹوں سے 3 سیٹیں زیادہ جیت لی ہیں۔ اس کامیابی کے بعد نیشنل کانفرنس کے رہنما فاروق عبداللہ نے عمر عبداللہ کو جموں و کشمیر کا وزیر اعلیٰ مقرر کرنے کا اعلان کیا۔ اس کے ساتھ ہی کانگریس نے عزم ظاہر کیا ہے کہ حکومت سازی کے بعد ان کی پ
View more
Wed, 09 Oct 2024 11:01:47
ہریانہ اسمبلی انتخابات کے نتائج سامنے آ چکے ہیں، جہاں بی جے پی نے حیران کن طور پر 48 سیٹیں جیت کر اکثریت حاصل کی ہے، جبکہ کانگریس کو 37 سیٹوں پر ہی اکتفا کرنا پڑا۔ کانگریس نے نتائج پر سوالات اٹھائے ہیں اور دعویٰ کیا ہے کہ کئی ووٹ شماری مراکز پر دھاندلی کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
View more
Wed, 09 Oct 2024 10:50:58
مغربی بنگال کے آر جی کر اسپتال میں چند ماہ قبل ایک ٹرینی لیڈی ڈاکٹر کے ساتھ عصمت دری کے بعد قتل کے اندوہناک واقعے نے پورے ملک میں غم و غصے کی لہر دوڑا دی تھی۔ اس دردناک واقعے کے خلاف ملک بھر میں، خاص طور پر مغربی بنگال میں، بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے ہوئے تھے۔ آج بھی مغربی بنگال میں احتجاج جاری ہے، جہاں آر جی کر اسپتال کے باہر جونیئر ڈاکٹروں کی تنظیم (ڈبلیو بی جے اے ڈی ایف) متوفی ٹرینی ڈاکٹر کے
View more
Wed, 09 Oct 2024 10:46:16
بی جے پی نے ہریانہ کی انتخابی جنگ میں حکومت مخالف لہر، سیاسی تجزیہ کاروں کی پیش گوئیوں اور کانگریس کی مضبوط انتخابی مہم کے باوجود حیران کن کارکردگی دکھاتے ہوئے لگاتار تیسری بار کامیابی حاصل کی۔ اس مرتبہ بی جے پی نے، جو پچھلی اسمبلی میں مخلوط حکومت چلا رہی تھی، 90 رکنی اسمبلی میں 48 سیٹوں پر واضح اکثریت حاصل کر لی، جس نے اپوزیشن پارٹی کانگریس کے اقتدار میں واپسی کے خواب چکنا چور کر دیے۔ کانگریس، جو
View more
Wed, 09 Oct 2024 10:42:21
ہریانہ میں بی جے پی نے تاریخ رقم کرتے ہوئے مسلسل تیسری مرتبہ حکومت سازی کی راہ ہموار کر لی ہے۔ کانگریس کو جہاں اپنی توقعات کے برخلاف ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، وہیں دہلی میں حکمرانی کرنے والی عام آدمی پارٹی کو بھی کراری شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ عآپ نے ہریانہ کی 89 سیٹوں پر اپنے امیدوار کھڑے کیے اور بڑی کامیابی کے دعوے کیے تھے، لیکن عوام نے ان کے حق میں فیصلہ دینے سے صاف انکار کر دیا۔ عآپ ایک بھی سی
View more
Tue, 08 Oct 2024 22:20:23
دو دن پہلے پیش آئے ہوئے سابق ایم ایل اے محی الدین باوا کے بھائی ممتاز علی کی خودکشی کے معاملے میں کلیدی ملزمہ سمیت تین افراد کو سٹی کرائم برانچ پولیس نے گرفتار کیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy