Thu, 13 Mar 2025 14:39:44
معروف سیاحتی مقام مرڈیشور، جہاں ملک بھر سے سیاح بڑی تعداد میں پہنچتے ہیں، وہاں سیاحوں کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے مقامی پولیس نے اہم اقدامات کیے ہیں۔ اس سلسلے میں مرڈیشور پولیس تھانہ حدود میں واقع ہوم اسٹے، ریزورٹس اور لاڈج کے مالکان کو طلب کرکے انہیں سخت ہدایات جاری کی گئیں ہیں۔
View more
Thu, 13 Mar 2025 13:49:06
بھٹکل کی تاریخی سرابی ندی اس وقت شدید بحران کا شکار ہے، کئی سالوں سے گھٹر کا گندہ پانی یہاں چھوڑے جانے کے بعد ندی اتنی گندی ہوچکی ہے کہ ندی میں پانی کی بھرتی کے دوران بھی ندی کے تہہ میں جمع کیچڑ کا ذخیرہ صاف نہیں ہورہا ہے۔
View more
Thu, 13 Mar 2025 13:19:09
تعلقہ کےتعلقہ کے کینی میں نجی اور سرکاری اشتراک سے بننے والی گرین فیلڈ تجارتی بندرگاہ کے خلاف ماہی گیروں اور عوام نے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ کینی میں نجی اور سرکاری اشتراک سے بننے والی گرین فیلڈ تجارتی بندرگاہ کے خلاف ماہی گیروں اور عوام نے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا ۔
View more
Thu, 13 Mar 2025 13:14:24
دکشن کنڑا میں ناقابل برداشت گرمی کے دوران کل شام کے وقت اچانک تیز ہواوں، بادلوں کی گھن گرج اور بجلیوں کی کڑک کے ساتھ ضلع کے مختلف مقامات پر پری مانسون بارش ہوئی ۔ اس دوران تیز ہواوں کی وجہ سے 30 سے زائد بجلی کے کھمبے ٹوٹ کر گر گئے ۔
View more
Wed, 12 Mar 2025 11:56:41
ضلع پولیس سپرنٹنڈنٹ ایم نارائین نے بتایا ہے کہ انکولہ تعلقہ کے کینی میں تجارتی بندرگاہ کی تعمیر کے خلاف ماہی گیروں کی طرف سے جو احتجاجی مظاہر ہ کیا جا رہا ہے اس تعلق سے ماہی گیروں کے لیڈروں نے پرامن احتجاج کی یقین دہانی کرتے ہوئے بانڈ لکھ کر دیا ہے اس لئے انہیں بیلے کیری میں مظاہرے کی اجازت دی گئی ہے ۔
View more
Wed, 12 Mar 2025 11:52:51
شہر کے اے پی ایم سی علاقے میں ایک چلتے ہوئے رکشہ اچانک بجلی کا ٹوٹ کر گر پڑا مگر خوش قسمتی سے رکشہ میں موجود رکشہ ڈرائیور کے علاوہ تین مسافر کسی بھی قسم کے نقصان سے محفوظ رہے ۔
View more
Tue, 11 Mar 2025 12:57:20
گزشتہ دنوں بنٹوال سے ایک طالب علم دیگنت کے لاپتہ ہونے کے معاملے میں ہندوتوا تنظیموں اور بی جے پی اراکین اسمبلی نے مسلم طبقے کو نشانہ بنا کر جو منافرتی بیان بازیاں کی تھیں اس کے خلاف از خود کیس درج کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے سیکیولر پارٹیوں اور تنظیموں کے فورم کی طرف سے دکشن کنڑا ایس پی کو میمورنڈم دیا گیا ۔
View more
Tue, 11 Mar 2025 12:51:49
انکولہ کے کینی میں تعمیر ہو رہی تجارتی بندرگاہ بندرگاہ کے خلاف تعلقہ کے ماہی گیروں نے منجاگونی سے ہارواڈ اور کاروار مودگا سے کاروار تک 12 مارچ کو سمندر میں سروے کر رہی مشین کے 500 میٹر کی دوری پر اپنی ماہی گیر کشتیوں کے ساتھ احتجاجی مظاہرہ منعقد کرنے کا منصوبہ بنایا ہے ۔
View more
Tue, 11 Mar 2025 12:44:39
تعلقہ کے شیرالی چیک پوسٹ پر غیر قانونی طور پر رفت کیے جا رہے مویشی اور موٹر گاڑیاں پولیس کے ذریعے ضبط کرنے کے دو معاملات پیش آئے، جس میں منجملہ 13 مویشیوں کو قصائی خانہ جانے سے بچا لیا گیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy