Tue, 08 Aug 2017 16:37:55
لاہور میں پیر کی شب ہونے والے دھماکیکی جگہ سے ایک شخص کی لاش ملی ہے جب کہ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات سے پتا چلا ہے کہ دھماکے میں استعمال ہونے والا ٹرک چوری کا ہے۔
View more
Tue, 08 Aug 2017 16:34:29
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری ایک بار پھر پاکستان پہنچ گئے ہیں اور آتے ہی اعلان کیا ہے کہ وہ اس مرتبہ سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ہلاک ہونے والے افراد کا قصاص ہر صورت لیں گے۔
View more
Mon, 07 Aug 2017 17:26:48
اسپاٹ فکسنگ کیس میں تاحیات پابندی جھیل رہے کرکٹر ایس سری سنت کو بڑی راحت ملی ہے۔پیر کو کیرل ہائی کورٹ نے بی سی سی آئی کی طرف سے عائد پابندی کو ہٹا لیا ہے۔
View more
Mon, 07 Aug 2017 17:19:10
سری لنکا کے خلاف کولمبو ٹیسٹ میچ میں مین آف دی میچ رہے آل راؤنڈر رویندر جڈیجہ کو آئی سی سی کے ذریعے ایک ٹیسٹ میچ کی پابندی جھیلنی پڑ رہی ہے۔اس کے بعد پیر کو ٹویٹر کے ذریعے انہوں نے اپنا درد بیان کیا۔جڈیجہ نے پیر کو ٹویٹ کیا کہ ہم شریف کیا ہوئے، پوری دنیا ہی بدمعاش ہو گئی۔آپ کو بتا دیں کہ آئی سی سی کے کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی وجہ سے نمبر 1ٹیسٹ بالر جڈیجہ کو اگلے ٹیسٹ سے معطل کیا گیا ہے
View more
Mon, 07 Aug 2017 17:15:29
ڈنمارک کے شہر البرٹسلنڈ میں مقامی اسلامی تنظیم کی جانب سے خواتین نے اردو طالبات کے ساتھ بھر پور سپورٹس ڈے منایا، ان کھیلوں میں ادارہ کی مسلم عالمہ اور طالبات کے علاوہ دوسری خواتین نے بھی حصہ لیاتھا
View more
Mon, 07 Aug 2017 17:08:03
میانمار کے ایک حکومتی کمیشن نے اقوام متحدہ کی طرف سے عائد کردہ ایسے الزامات مسترد کر دیے ہیں کہ ملکی سکیورٹی دستے راکھین میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف منظم جرائم میں ملوث ہیں۔
View more