ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ریاستی خبریں
    محمد سمیع کو ملی جان سے مارنے کی دھمکی، ریاستی حکومت سے تحفظ کا مطالبہ

    محمد سمیع کو ملی جان سے مارنے کی دھمکی، ریاستی حکومت سے تحفظ کا مطالبہ

    Mon, 01 Oct 2018 19:14:08 
    ٹیم انڈیا کے تیز گیندباز محمد سمیع نے دعوی کیا ہے کہ انہیں ان کی بیوی کی طرف سے جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تو محمد سمیع نے مغربی بنگال حکومت سے اسپیشل سیکورٹی کا مطالبہ کیا ہے۔ محمدسمیع نے مسلسل مل رہی دھمکیوں کے بعد ریاستی حکومت سے سیکورٹی گارڈ دیئے جانے کی بات کی ہے
    دہلی اقلیتی کمیشن نے وقف جائیداد سے ناجائز قبضہ ہٹوایا

    دہلی اقلیتی کمیشن نے وقف جائیداد سے ناجائز قبضہ ہٹوایا

    Mon, 01 Oct 2018 18:59:42 
    مہرولی کے کچھ باشندوں نے دہلی اقلیتی بورڈ میں شکایت کی کہ دہلی وقت بورڈ کی ملکیت مسجد اور قبرستان واقع خسرہ نمبر 3/ 1115(1665) پر دین محمد اور زبیر احمد نامی دولوگ قابض ہیں۔ یہ پراپرٹی سون برج مہرولی گاؤں میں واقع ہے اور دہلی وقف بورڈ اور ایس ڈی ایم مہرولی کے آرڈر کے باوجود خالی نہیں کی جا رہی ہے۔
    مسجد اسلام کا اٹوٹ حصہ ، بابری مسجد ازسرنو تعمیر کی جائے: وسیم غازی

    مسجد اسلام کا اٹوٹ حصہ ، بابری مسجد ازسرنو تعمیر کی جائے: وسیم غازی

    Mon, 01 Oct 2018 18:52:11 
    سپریم کورٹ کے ذریعہ 1994 کے اسماعیل فاروقی معاملہ پر فیصلہ کو بڑی بنچ کے حوالہ کئے جانے سے منع کرنے کے بعد بابری مسجد ایکشن کمیٹی کے رکن وسیم غازی نے کہا ہے کہ سرکار کو چاہئے کہ جس طرح راجیو گاندھی سرکار نے شاہ بانو کیس کو ہینڈل کیا تھا اسی طرح بابری مسجد کی تعمیر کیلئے وہ پارلیمنٹ سے پہل کرے تاکہ مسجد کی تعمیر کا راستہ صاف ہو۔انہوں نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا کہ ہم بابری مسجد کو کبھی نہیں بھول
    حج2019کے لئے 15اکتوبر سے تقسیم کئے جائیں گے درخواست فارم

    حج2019کے لئے 15اکتوبر سے تقسیم کئے جائیں گے درخواست فارم

    Mon, 01 Oct 2018 18:23:22 
    حج کمیٹی آف انڈیا حج 2019کا اعلان اس مرتبہ ایک مہینہ پہلے ہی کرنے کی تیاری کررہی ہے۔
    بنٹوال: نامعلوم شرپسندوں کی طرف سے سیلون میں گھس کر توڑپھوڑ۔ ملازم کی پیٹائی

    بنٹوال: نامعلوم شرپسندوں کی طرف سے سیلون میں گھس کر توڑپھوڑ۔ ملازم کی پیٹائی

    Mon, 01 Oct 2018 18:18:37 
    دو موٹربائکس پر سوار ہوکر آنے والے نامعلوم شرپسندوں نے نیرلکٹے میں واقع ایک سیلون میں گھس کر توڑ پھوڑ مچائی اور سیلون میں موجود ملازم کو پیٹ ڈالا۔
    بھٹکل ٹی ایم سی کا عام اجلاس۔ دکانداروں کی ڈپازٹ واپس نہ لوٹانے پر کاونسلر وینکٹیش نائک کا اعتراض

    بھٹکل ٹی ایم سی کا عام اجلاس۔ دکانداروں کی ڈپازٹ واپس نہ لوٹانے پر کاونسلر وینکٹیش نائک کا اعتراض

    Mon, 01 Oct 2018 18:14:50 
    بھٹکل ٹاؤن میونسپل کاؤنسل کا عام اجلاس صدر کاؤنسل جناب مٹا صادق کی صدارت میں منعقد ہوا۔اس موقع پر کاؤنسلر وینکٹیش نائک نے یہ مسئلہ اٹھایا کہ میونسپالٹی کی دکانوں کی نیلامی کے وقت جن دکانداروں نے نیلامی میں حصہ لینے کے لئے رقم ڈپازٹ کی تھی وہ اب تک واپس نہیں لوٹائی گئی۔وینکٹیش نائک کا کہنا تھا کہ گزشتہ عام اجلاس رقم واپس کرنے کے سلسلے میں تجویز منظور کرکے ضلع انتظامیہ کو بھیج دی گئی تھی، لیکن اب تک
    سپریم کورٹ کے ذریعہ پونے پولیس کے خلاف مفاد عامہ عرضی کو خارج کیا جانا مایوس کن: پاپولر فرنٹ

    سپریم کورٹ کے ذریعہ پونے پولیس کے خلاف مفاد عامہ عرضی کو خارج کیا جانا مایوس کن: پاپولر فرنٹ

    Mon, 01 Oct 2018 17:54:08 
    پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے چیئرمین ای ابوبکر نے اپنے ایک بیان میں سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے پر اپنی مایوسی ظاہر کی ہے جس میں معروف سماجی کارکنان گوتم نولکھا، سُدھا بھاردواج،وراورا راؤ، ارون فریرا اور ویرنان گونجالوس کو کالے قانون یو اے پی اے کے تحت بھیما کورے گاؤں تشدد سے جوڑنے کے لیے ان کے خلاف پونے پولیس کو اپنی جانچ جاری رکھنے کی اجازت دی گئی ہے۔
    عمران خان سب سے پہلے اپنا گھرقانون کے دھارے میں لائیں: چیف جسٹس

    عمران خان سب سے پہلے اپنا گھرقانون کے دھارے میں لائیں: چیف جسٹس

    Mon, 01 Oct 2018 17:03:07 
    بنی گالہ تجاوزات کیس میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ہیں کہ عمران خان سب سے پہلے اپنا گھر قانون کے دھارے میں لائیں اور سب سے پہلا جرمانہ بھی انہیں کو ادا کرنا ہوگا۔چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنی گالہ تجاوزات کیس کی سماعت ہوئی، اس موقع پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ سروے آف پاکستان نے کورنگ نالہ کا سروے کرکے رپورٹ دی ہے، کورنگ نالے پر لوگوں نے تجاوزات قائم کر رکھی ہیں،
    پاکستان کی طرف سے اقتصادی راہداری منصوبوں پر نظر ثانی کے اشارے

    پاکستان کی طرف سے اقتصادی راہداری منصوبوں پر نظر ثانی کے اشارے

    Mon, 01 Oct 2018 16:50:07 
    پاکستان چین اقتصادی راہداری کے لگ بھگ 60 ارب ڈالر کے منصوبوں کا مرکزی محور 8 ارب 20 کروڑ ڈالر کی خطیر سرمایہ کاری سے کراچی کو پشاور سے ملانے والی ریلوے لائینوں کے منصوبے پر پاکستان کی نئی حکومت اس کی لاگت اور مالیاتی شرائط حوالے سے پریشانی کا اظہار کر رہی ہے اور مبینہ طور پر پاکستانی حکومت نے اقتصادی راہداری کے تمام منصوبوں پر نظر ثانی کیلئے چینی حکومت سے رابطہ کیا ہے۔پاکستان کے نومنتخب وزیر اعظم