Mon, 26 Nov 2018 19:33:31
پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) صدر محبوبہ مفتی نے گورنر ستیہ پال ملک کی جانب سے قانون ساز اسمبلی کو اچانک تحلیل کرنے کے فیصلے پرعدالت کا دروازہ کھٹکھٹانے سے متعلق سامنے آنے والی تجاویز پر کہا ہے کہ میری رائے یہ ہے کہ ہمیں عوامی عدالت میں جانا چاہیے جو سب سے بڑی عدالت ہے۔
View more
Mon, 26 Nov 2018 19:28:36
بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی) جموں وکشمیر یونٹ کے صدررویندررینا نے کشمیر میں عام شہریوں کی ہلاکت پرحریت کانفرنس کو موردِ الزام ٹھہراتے ہوئے کہا کہ گزشتہ تین دہائیوں میں کشمیرمیں ایک لاکھ سے زائد بے گناہ لوگ مارے گئے ہیں اوراس کے لئے حریت پسند قیادت ذمہ دار ہے۔
View more
Mon, 26 Nov 2018 19:20:08
آسٹریلیا کی جانب سے کھیلنے کے لیے منع کئے گئے اسٹیو سمتھ اور ڈیوڈ وارنر اب آسٹریلیائی گیند بازوں کو ہندوساتن کے خلاف چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلنے کے لئے تیار کریں گے۔
View more
Mon, 26 Nov 2018 17:50:29
بھٹکل تعلقہ اسٹیڈیم (سابقہ وائی ایم سی اے گراؤنڈ) کے ترقیاتی منصوبے کے لئے حکومت کی طرف سے ایک کروڑ روپے کا فنڈ منظور ہوا ہے۔ اس تعلق سے رکن اسمبلی سنیل نائک نے متعلقہ افسران کے ساتھ تبادلۂ خیال کرنے کے علاوہ اسٹیڈیم پر پہنچ کر معائنہ کیا۔
View more
Mon, 26 Nov 2018 17:48:49
بھٹکل ہائی وے پر رنگین کٹے کے قریب واقع الخلیج عربین ہوٹل کے سامنے رات کے وقت ایک بڑا اژدہا پایا گیا جس کی وجہ سے اس علاقے میں لوگوں کو ہجوم لگ گیااور تھوڑی دیر کے لئے خوف کا ماحول پید اہوگیا تھا۔
View more
Mon, 26 Nov 2018 17:46:42
ضلع گرام سہایک سنگھا کی جانب سے دھمکی دی گئی ہے کہ اگر ریوینیو ڈپارٹمنٹ میں برسہا برس سے گرام سہایک کے عہدے پر فائز افراد کی ملازمت اگر10دسمبر تک مستقل نہیں کی گئی تو پھر ہڑتال کرنا ضروری ہوجائے گا۔
View more
Mon, 26 Nov 2018 17:42:41
بھٹکل اسمبلی حلقے کے رکن سنیل نائک نے شیرالی تٹّی ہکّل سرکاری ہائر پرائمری اسکول میں ’پلاٹینم جوبلی ‘ کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ بچے تعلیم سے محروم نہ ہوں اس کا خیال رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔والدین کو چاہیے کہ وہ تعلیم کو زیادہ اہمیت دیں۔انگلش میڈیم سے تعلیم پانے والوں سے زیادہ سے کنڑا میڈیم سے فارغ شدہ افراد اعلیٰ مقام پر پہنچ جاتے ہیں، اس لئے کنڑا میڈیم والے اپنے آپ کو کمتر نہ سمجھیں۔
View more
Mon, 26 Nov 2018 17:41:13
یہاں کے ٹبیٹین کیمپ 7میں واقع شمشان کے پاس تالاب میں نہانے والی 5گائیں اس وقت ہلاک ہوگئیں جب ایک بجلی کا تار ٹوٹ کر ان پر گر گیا۔
View more
Mon, 26 Nov 2018 17:36:09
سیرت النبی ؐ کے حوالے سے جماعت اسلامی ہند کی جانب سے چلائی جارہی ریاست گیرمہم کی ایک کڑی کے طور پر ادارہ ادب اسلامی ہند شاخ بھٹکل کا حمدیہ و نعتیہ مشاعرہ رابطہ ہال نوائط کالونی میں منعقد ہوا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy