Wed, 01 Jun 2016 19:55:38
پانچ لاکھ ریاستی سرکاری ملازمین نے اپنے مطالبات منوانے کے لئے2جون کوایک روزہ علامتی ہڑتال پر جانے کا اعلان کیاہے۔ اس سے لگتا ہے کہ تمام سرکاری دفاتر میں کام ٹھپ ہوجائے گا۔اور سرکاری مشینری معطل ہوکر رہ جائے گی۔سرکاری پرائمری اور ہائی اسکول کے ٹیچر بھی اس ہڑتال میں شریک ہونے کی وجہ سے بچوں کے اسکول آنے کے امکانات بھی نہیں ہیں۔
View more
Wed, 01 Jun 2016 19:18:58
ھٹکل تعلقہ پنچایت کی میٹنگ میں فیصلہ لیا گیا کہ محکمہ زراعت کی طرف سے کسانوں کو دی جانے والی سہولتیں مانسون شروع ہونے سے پہلے ہی کسانوں تک پہنچائی جائیں۔ماروکیری رکن جئے لکشمی گونڈا نے تجویز پیش کی کہ زراعت کے لئے درکار مشینیں اور آلات وقت سے پہلے کسانوں کو مل جانے چاہیے
View more
Wed, 01 Jun 2016 18:50:15
غریب بچوں کو بھی تعلیم حاصل کرنے کا موقع فراہم کرنے کی نیت سے بنائے گئے رائٹ ٹو ایجوکیشن (آر ٹی ای)قانون کے تحت بھٹکل تعلقہ میں بچوں کا داخلہ اسکولوں میں نہ ہونے کی وجہ سے والدین پریشانی اور الجھن کا شکار ہوگئے ہیں۔
View more
Tue, 31 May 2016 22:18:47
کانگریس رکن اسمبلی اور راجیہ سبھا انتخاب میں جنتادل (ایس) امیدوار بی ایم فار وق کے بھائی محی الدین باوا نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ انہوں نے ہی اپنے بھائی فاروق کو راجیہ سبھا انتخابات میں امیدوار بنایا ہے تاکہ وہ کانگریس امیدوار آسکر فرنانڈیز کو ہراسکیں
View more
Tue, 31 May 2016 22:11:36
شہر کے میئر منجوناتھ ریڈی نے کہاکہ ریاست کے مختلف سرکاری محکموں کے اشتراک سے بی بی ایم پی شہر بھر میں پانچ لاکھ پودے لگائے گی ، جس کے ذریعہ شہر میں ہریالی کو عام کرنے کی مہم کاآغاز کیا جائے
View more
Tue, 31 May 2016 22:04:18
ریاست کے عوام کو تازہ آم آن لائن کے ذریعہ ہی خریدنے کا موقع ریاستی حکومت کی طرف سے پہلی بار مہیا کرایا گیاہے، یہ بات آج وزیراعلیٰ سدرامیا نے کہی۔
View more
Tue, 31 May 2016 21:59:08
نیشنل ہیلتھ مشن کے تحت برہت بنگلور مہانگر پالیکے میں آنے والے اسپتالوں میں دواؤں کی فراہمی اور عملے کے تقرر میں مبینہ کروڑوں روپیوں کی دھاندلیوں کی بی بی ایم پی سی آئی ڈی جانچ کیلئے تیار ہے
View more
Tue, 31 May 2016 21:45:04
شہر بنگلور سمیت ریاست کے تمام ضلعی مراکز میں مٹی کے تیل کی فراہمی آدھار پر مبنی بائیو راشن کارڈ کے نئے نظام کے تحت کی جائے گی۔وزیر شہری رسد وخوراک دنیش گنڈو راؤ نے یہ بات کہی۔
View more
Tue, 31 May 2016 21:37:07
ریاستی لیجسلیٹیو کونسل انتخابات میں کسی طرح ایک دوسرے پر غالب آنے کیلئے ریاست کی تینوں اہم سیاسی جماعتوں کی کوشش نے سہ رخی جنگ کا ماحول پیدا کردیاہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy