Thu, 25 Oct 2018 19:15:18
سپریم کورٹ نے مظفر پور شیلٹر ہوم میں لڑکیوں سے مبینہ جنسی تشدد اور عصمت دری کے الزامات کی تحقیقات کر رہے مرکزی تفتیشی بیورو کی رپورٹ میں دی گئی تفصیلات جمعرات کو خوفناک اورڈراونا قرار دیا۔
View more
Thu, 25 Oct 2018 19:06:24
قصبہ میرانپور کے نزدیک واقع موضع مجہیڑہ سادات کی ایک بے حد غریب مسلم خاندان کی لڑ کی نے بلند شہر میں منعقد صوبائی سطح کے کشتی مقابلہ میں سو نے کا تمغہ حاصل کر کے ضلع کا نام روشن کیا ہے
View more
Thu, 25 Oct 2018 18:39:25
جمہوریت ، سیکیولرازم ، تنوع، برابری اور عدل کے ماحول کو ملک میں بچائے رکھنے اور نفرت ، نابرابری،تشدد اور لوٹ کے خلاف عوامی تحریک چلانے کے مقصد سے نیشنل الائنس فار پیپلز موومنٹ (NAPM)نے گجرات کے ڈانڈی سے دہلی تک کا مارچ شروع کیا ہے۔
View more
Thu, 25 Oct 2018 17:42:34
امریکہ کی خفیہ سروس، سی آئی اے کا کہنا ہے کہ اْس نے دھماکہ خیز مواد کے دو پیکٹ پکڑے ہیں جو سابق صدر براک اوباما اور سابق وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کو بھجوائے گئے تھے۔
View more
Thu, 25 Oct 2018 17:36:54
) قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں عیسائی برادری کی طرف سے نکالی گئی ریلی پر وحشیانہ تشدد کیا جس کے نتیجے میں ریلی میں شریک متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
View more
Thu, 25 Oct 2018 17:33:07
قابض اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے آج جمعرات کو علی الصباح غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمتی گروپوں کے مراکز پر بمباری کی۔اطلاعات کے مطابق جمعرات کوقابض فوج نے جنوبی غزہ کے خان یونس شہر اور رفح کے مقامات پر میزائل حملے کیے۔
View more
Thu, 25 Oct 2018 17:26:54
سداپور تعلقہ کے بیلگی میں انفلوئنزا بخار کی ایک قسم H1N1میں مبتلا ایک مریض یوگیش اچاریہ (۶۸سال) علاج کارگر نہ ہونے سے موت کا شکار ہوگیا ہے۔
View more
Thu, 25 Oct 2018 17:24:42
کاروار سیشنس کورٹ نے پریم کمار نائر کے قتل کے دو ملزمین مشتاق اور شفیع انور سیدکو عدالتی حراست میں بھیج دیا ہے۔ جبکہ تیسرا مبینہ طور پر قتل کا کلیدی ملزم رضوان مفرور بتایا جاتا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy