Wed, 18 Jan 2017 17:38:58
یرانی وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ان کا ملک کزاکستان کے دارالحکومت آستانہ میں شام میں قیام امن سے متعلق ہونے والے اجلاس میں امریکا کی شرکت کو قبول نہیں کرے گا۔
View more
Tue, 17 Jan 2017 18:12:59
) روس کو توقع ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ جوہری ہتھیاروں کے معاملے سمیت تزویراتی استحکام کے حوالے سے بات چیت ہو گی۔
View more
Tue, 17 Jan 2017 18:07:26
عراق میں انسداد دہشت گردی فورس کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے شمالی شہر موصل میں دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف جاری آپریشن کے دوران مشرقی موصل کا 90فی صد علاقہ دہشت گردوں سے آزاد کرالیا ہے۔
View more
Tue, 17 Jan 2017 18:04:36
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ یمن میں جاری لڑائی میں گزشتہ دو سالوں کے دوران دس ہزار شہری مارے جا چکے ہیں جب کہ عالمی تنظیم یہاں امن معاہدے کے نفاذ کے لیے کوشاں ہے۔
View more
Tue, 17 Jan 2017 17:58:39
ملائیشیا کے لاپتا ہونے والے مسافر طیارے ’’فلائٹ 370‘‘کی تلاش تقریباً تین سال تک جاری رہنے کے بعد بھی نتیجہ خیز ثابت نہیں ہو سکی جس پر منگل کو یہ سرگرمی ختم کر دی گئی۔
View more
Tue, 17 Jan 2017 17:54:09
امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اورلینڈو نائٹ کلب پر مسلح حملہ کرنے والے عمر متین کی بیوی کو کارِ سرکار میں مداخلت کے الزامات پر گرفتار کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 17 Jan 2017 17:49:54
چاند پر قدم رکھنے والے آخری خلاباز جین سرنن 82برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔جین سرنن 1934میں شکاگو میں پیدا ہوئے اور اُنھیں 1963میں خلائی تحقیق کے امریکی ادارے ناسا نے اپنے خلائی مشن کے لیے منتخب کیا تھا۔
View more
Tue, 17 Jan 2017 17:44:09
جرمن چانسلر انجیلامیریکل نے اِس بات کا عہد کیا کہ اس ہفتے کے اواخر میں جب منتخب امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ عہدے کا حلف لیں گے، تو وُہ اُن کی سوچ سے مطابقت پیدا کرنے کی کوشش کریں گی۔
View more
Tue, 17 Jan 2017 17:40:37
اومان نے کہا ہے کہ سلطنت کیوبا میں واقع گوانتانامو بے کے امریکی فوجی حراستی مرکز سے رہائی پانے والے 10قیدیوں کو قبول کر رہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy