Mon, 29 Oct 2018 17:43:58
رابطہ عالم اسلامی نے امریکی ریاست پنسلوینیا میں ایک یہودی عبادت گاہ میں فائرنگ اور اس کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں پر گہرے دکھ کا اظہار کیاہے۔
View more
Mon, 29 Oct 2018 17:33:17
بینک نے حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے چہلم میں شرکت کرنے والے ایرانیوں کے اخراجات کے سلسلے میں ڈالر اور عراقی دینار کی صورت میں مطلوبہ رقوم کی فراہمی کے لیے ایران کے ساتھ مالی تعاون کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ اس بات کا انکشاف ذرائع نے عرب میڈیا کو کیا ۔
View more
Mon, 29 Oct 2018 17:30:04
لیبیا میں داعش تنظیم نے اتوار اور پیر کی درمیانی شب الجفرہ ضلع کے قصبے الفقہاکو حملے کا نشانہ بنایا۔ اس کے نتیجے میں قصبے کی میونسپل کونسل کے سربراہ کے بیٹے سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ علاوہ ازیں متعدد پولیس اہل کاروں کو بھی اغوا کر لیا گیا۔
View more
Mon, 29 Oct 2018 17:19:42
پاکستان کے صدر عارف علوی نے اسرائیل کے ساتھ کسی بھی قسم کے تعلق کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہیکہ اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کے تعلقات استوار نہیں کیے جارہے۔اسلام آباد ائیرپورٹ سے ترکی روانگی سے قبل میڈیا سے بات کرت ہوئے صدر عارف علوی نے کہا کہ ایسی کوئی بات زیرغور نہیں۔
View more
Mon, 29 Oct 2018 17:14:31
چیف جسٹس مسٹر رنجن گگوئی کی سربراہی والی سپریم کورٹ کی تین رکنی بینچ نے آج ملک کے انتہائی اہم اور حساس بابری مسجد ملکیت مقدمہ کی سماعت آئندہ جنوری تک کے لئے ملتوی کردی ، واضح آج جب چیف جسٹس رنجن گگوئی ، جسٹس سنجے کشن کول اور جسٹس کے ایم جوزف کی بینچ کے سامنے جب یہ مقدمہ پیش ہوا توجمعیۃعلماء ہند کے لیڈ میٹر سول پٹیشن نمبر 10866-10867/2010 (محمد صدیق جنرل سیکریٹری جمعیۃ علماء اتر پردیش)کی طرف سے سین
View more
Mon, 29 Oct 2018 17:06:40
اس سے پہلے بھٹکل ٹاؤن میونسپالٹی میں بدعنوانی کرنے کے الزام میں معطل کیے جانے کے بعد ڈپٹی کمشنر کے احکام کی خلاف ورزی کرنے کی پاداش میں برطرف کیے گئے بلدیہ ایک اہلکار اسماعیل جی ڈوڈاگُبّی کے خلاف ایک نیا معاملہ بھٹکل ٹاؤن پولیس اسٹیشن میں درج کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 29 Oct 2018 17:03:27
ساحلی کرناٹکا میں ادھر پچھلے کچھ دنوں سے رات او ردن کے درجۂ حرارت میں بہت ہی نمایاں فرق ظاہر ہورہا ہے۔ دن کے وقت شدید گرمی اور رات کو سردی کی جو کیفیت دکھائی دے رہی ہے،وہ عام حالات میں جوفرق ہونا چاہیے تھااس سے بڑی حد مختلف ہے۔
View more
Mon, 29 Oct 2018 16:56:31
مالیگاؤں ۲۰۰۸ء بم دھماکہ معاملے میںآج بھگواء ملزمین کو اس وقت زبردست جھٹکا لگا جب ممبئی ہائی کورٹ کی دو رکنی بینچ نے نچلی عدالت کے چارج فریم کیئے جانے والے فیصلہ پر اسٹے دینے سے انکار کردیا ، حالانکہ ہائی کورٹ نے نچلی عدالت کے فیصلہ کے خلاف داخل اپیل کو سماعت کے لیئے قبول کرتے ہوئے معاملے کی سماعت ۲۱؍ نومبر کو کیئے جانے کے احکامات جاری کیئے۔
View more
Mon, 29 Oct 2018 11:29:45
ایودھیا تنازعہ پرسپریم کورٹ میں آج سے شروع ہو رہی اہم سماعت سے پہلے رام مندر کی تعمیر کے لیے عدالت کے فیصلے کاانتظار کیے بغیرپارلیمنٹ سے قانون بنائے جانے کی مانگ زور شور سے اٹھ رہی ہے،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy