Thu, 25 May 2017 11:23:45
ہندوستانی مرد اور خواتین جونیئر ہاکی کھلاڑیوں کے بنگلور کے سائی سینٹر میں منعقد قومی کیمپ میں 53مرد اور 37خواتین کھلاڑیوں کو منتخب کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 25 May 2017 11:20:35
جنوبی افریقہ کے خلاف جولائی میں کھیلی جانے والی ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں انگلینڈ کے فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن کا کھیلنا مشکوک ہے۔اینڈرسن ران میں درد کے مسئلے سے دو چار ہیں اور ایسا کہا جا رہا ہے کہ وہ چار سے چھ ہفتے کے لئے کرکٹ کی دنیا سے باہر ہو سکتے ہیں۔
View more
Thu, 25 May 2017 11:17:15
قومی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی (ناڈا) نے بدھ کو ممنوعہ دوا کے استعمال کے معاملے میں ایک سینئر ہندوستانی کھلاڑی پر عارضی طور پر پابندی عائد کر دی۔کھلاڑی پرممنوعہد وا ’’میلڈونیم‘‘کے استعمال کا الزام تھا،اگرچہ ناڈا کے افسر نے کھلاڑی کے نام ظاہر کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
View more
Thu, 25 May 2017 11:14:06
سابق عالمی نمبر ون روس کی ماریا شاراپووا کو اگست میں ہونے والے راجرز کپ ٹینس ٹورنامنٹ میں وائلڈ کارڈ مل گیا ہے۔راجرز کپ کے لئے منتظمین نے شاراپووا کو وائلڈ کارڈ سے داخلہ دیاہے۔شاراپووا نے گزشتہ ماہ ہی 15ماہ ڈوپنگ میں معطلی سامنا کے بعد کورٹ پر دوبارہ واپسی کی ہے۔
View more
Thu, 25 May 2017 11:11:26
ہندوستانی ٹیم کے سابق فاسٹ بالر اور آئی پی ایل میں دہلی ڈیر ڈیولس کے کپتان رہے ظہیر خان نے بالی وڈ اداکارہ ساگرکا گھاٹگے کے ساتھ منگنی کر لی ہے۔
View more
Thu, 25 May 2017 11:01:31
سابق عظیم بلے باز سچن تندولکر نے 1996اور 2003میں ورلڈ کپ کا خطاب نہ جیتنے پر افسوس ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت 358کا اسکور ایوریٹ نما دکھائی دیتا تھا،آج بھی یہ ویسا ہی اسکورہو گا، لیکن 2003کے مقابلے اب یہ اتنا مشکل نہیں لگے گا،ابھی 434کا بھی پیچھا کیا جاتا ہے۔
View more
Thu, 25 May 2017 10:57:48
دوسری ایشیائی یوتھ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں ہندوستانی ٹیم 14تمغے جیت کر میڈل ٹیبل میں تیسرے مقام پر رہا۔وہیں چین 30تمغے جیت کر پہلے نمبر پر رہا۔
View more
Wed, 24 May 2017 20:27:11
امریکی وزارت دفاع (پینٹا گون) نے اعتراف کیا ہے کہ گذشتہ روز یمن میں القاعدہ سے وابستہ دہشت گردوں کے ایک ٹھکانے پر کیے گئے حملے کے نتیجے میں متعدد امریکی فوجی بھی زخمی ہوئے ہیں۔ وزارت دفاع کے مطابق اس آپریشن میں کم سے کم 7القاعدہ جنگجو ہلاک ہو گئے ہیں۔ امریکی وزارت دفاع کے ترجمان کیپٹن جیف ڈیویز نے صحافیوں کو بتایا کہ یمن میں القاعدہ جنگجوؤں کے خلاف حملے کے دوران متعدد امریکی فوجی بھی معمولی زخمی ہ
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy