Thu, 16 Feb 2017 11:29:20
وزیر اعظم نریندر مودی کے لوک سبھا حلقے میں واقع جنوبی وارانسی سے 7 بار کے رکن اسمبلی شیام دیو رائے چودھری کا ٹکٹ کاٹنے کے بعد بی جے پی مشکل میں ہے۔
View more
Thu, 16 Feb 2017 11:17:22
2017کو دہلی حکومت کی دو سال کی مدت کار مکمل ہو گئی ۔دو سال پہلے جب اسمبلی انتخابات ہوئے تھے ،تو کسی کو یہ یقین نہیں تھا کہ ایک نئی پارٹی 70سیٹوں میں سے 67سیٹ جیت لے گی،
View more
Thu, 16 Feb 2017 11:10:41
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج شریہری کو ٹا میں واقع خلائی مرکز سے ایک ہی راکٹ کے ذریعے کئے گئے 104سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ پر سائنسدانوں کی تعریف کی ہے۔
View more
Thu, 16 Feb 2017 11:04:21
امریکہ میں ڈیموکریٹک پارٹی کے لیڈر اور کانگریس کے ایک رکن نے کہا کہ جنوبی ایشیا میں استحکام برقرار رکھنے کے لئے ہند۔پاک کے متنازع تعلقات پر قریب سے توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔
View more
Thu, 16 Feb 2017 11:01:26
ہریانہ میں تعلیمی اداروں اور سرکاری ملازمتوں میں ریزرویشن کی مانگ کو لے کر جاٹ برادری کی طرف سے جاری احتجاج کا آج 18دن ہو گیا۔
View more
Thu, 16 Feb 2017 10:57:08
جھارکھنڈ کے مشرقی سنگھ بھوم ضلع کے سات بڑے ماؤنواز رہنماؤں نے آج پولیس کے سامنے سرینڈر کیا۔ان پر کل 43لاکھ روپے کا انعام تھا۔پولیس نے بتایا کہ ان ساتوں میں کانہو منڈوا اور فوگرا منڈوا شامل ہیں۔
View more
Thu, 16 Feb 2017 10:54:55
ایم سی ڈی انتخابات چند ماہ دور ہیں۔اس درمیان دہلی بی جے پی کے کارکنوں نے آج شہر میں احتجاج کیا اور اروند کجریوال کی زیر قیادت آپ حکومت کے پتلے جلائے۔
View more
Thu, 16 Feb 2017 10:51:43
سماج وادی پارٹی(ایس پی)صدر اور اتر پردیش کے وزیر اعلی اکھلیش یادو نے عوام کو اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے بعد بی جے پی سمیت کسی بھی پارٹی سے کوئی تال میل نہ کرنے کا دعوی جتانے والی بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی)سربراہ مایاوتی کے جھانسے میں نہیں آنے کا مشورہ دیتے ہوئے آج کہا کہ بی ایس پی کی لیڈر کب کس سے سمجھوتہ کر لے، کچھ نہیں کہا جا سکتا۔
View more
Thu, 16 Feb 2017 10:44:08
محمد حنیف اب جاکر سپریم کورٹ سے احمد آباد کے سیریل ٹفن دھماکے کیس میں چھوٹے ہیں۔ 29 مئی 2002 کواحمدآبادمیں پانچ بسوں میں ٹفن دھماکے ہوئے تھے جس میں ایک درجن سے زیادہ لوگ زخمی ہوئے تھے۔ اپریل 2003 میں حنیف کو کرائم برانچ نے اس میں شامل ہونے کے الزام میں گرفتار کر لیا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy