Wed, 20 Jul 2016 17:59:20
پاکستان نے اقوام متحدہ کے اعلیٰ حکام کے سامنے کشمیر کامسئلہ اٹھاتے ہوئے اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری بان کی مون اورسلامتی کونسل کے صدر کو لکھے خطوط میں حزب المجاہدین کے اعلیٰ کمانڈربرہان وانی کی موت کے بعد وادی میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پرتشویش کا اظہارکیا ہے
View more
Wed, 20 Jul 2016 17:51:28
حا فظ پیر خلیق احمد صا بر جنرل سکریٹری جمعیتہ علماء تلنگانہ وا ے پی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ دینی مدا رس سے تعلق رکھنے والے کچھ طلبا کو سنکدر آباد کے ریلوے اسٹیشن پر پو لیس نے اس شبہ کی بنیاد پر روک لیا کہ ،ان کو بچہ مزدوری کیلئے لے جایاجارہاہے
View more
Wed, 20 Jul 2016 17:42:52
کانگریس صدر سونیا گاندھی نے کشمیر کے حالیہ واقعات کے لیے مرکز کی نریندر مودی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ وہاں کے موجودہ حالات نے ملک کے سامنے سنگین خطرہ پیدا کر دیا ہے
View more
Tue, 19 Jul 2016 20:01:39
اتراکھنڈ، اروناچل پردیش سمیت کچھ غیر این ڈی اے حکومت والی ریاستوں کی حکومتوں کو غیر مستحکم کرنے اور گرانے کی سازش کرنے کے کانگریس کے الزامات کو سرے سے مسترد کرتے ہوئے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج کہا کہ اس میں بی جے پی کی کوئی کردار نہیں ہے
View more
Tue, 19 Jul 2016 19:58:23
سپریم کورٹ نے آج کہا ہے کہ اگر کسی مجرم کو ایک یا اس سے زیادہ جرائم میں ایک سے زیادہ بار عمر قید کی سزا دی جاتی ہے تو اس کی یہ سزا ایک ساتھ ہی چلیں گی الگ الگ نہیں
View more
Tue, 19 Jul 2016 19:54:11
کرکٹ سے سیاست داں بنے نوجوت سنگھ سدھو کی بیوی نوجوت کور نے آج کہا راجیہ سبھا سے ان کے استعفی کا مطلب یہ ہے کہ انہوں نے بی جے پی سے بھی استعفی دے دیا ہے اور ان کے پاس عام آدمی پارٹی میں شامل ہونا ایک واحدمتبادل ہے
View more
Tue, 19 Jul 2016 19:28:20
آسارام کے خلاف عصمت دری کیس کے ایک اہم گواہ کے قتل کے سلسلے میں گرفتاری سے بچ رہے ان کے ایک ساتھی کو سہارنپور ضلع کے میر ک پور گاؤں سے گرفتار کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 19 Jul 2016 19:11:15
مہاراشٹر میں 14سالہ ایک نابالغہ کبڈی کھلاڑی سے عصمت دری اورپھر اس کا ظالمانہ قتل کئے جانے کا مسئلہ آج راجیہ سبھا میں اٹھا اور مختلف جماعتوں کے ارکان نے ملزمان کو سخت سزا دینے اور ایسے واقعات کے اعادے کو روکنے کے قانون کو سختی سے نافذ کرنے کی مانگ کی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy