Mon, 18 Jul 2016 11:10:26
جمعہ کو جیل سے باہر آئے پٹیل ریزرویشن کے لیڈر ہاردک پٹیل اپنی ضمانت کی شرط کے مطابق آج صبح راجستھان کے ادے پور کے لئے روانہ ہو گئے
View more
Mon, 18 Jul 2016 11:03:26
کشمیر میں جاری حالیہ بحران پر قابو پانے کے لیے انتظامیہ نے وادی میں اخبارات کی اشاعت پر پابندی لگا دی ہے ۔انتظامیہ نے ایک مقامی اخبار کے آفس پر چھاپہ مار کر اس کی کاپیاں ضبط کر لیں۔
View more
Mon, 18 Jul 2016 11:00:11
انکم ٹیکس محکمہ کا ایسی اکائیوں سے تفصیلات طلب کرنے کا ارادہ ہے جن کے بارے میں اس کے پاس بلا حساب وکتاب کی املاک رکھنے کی خصوصی معلومات ہیں
View more
Mon, 18 Jul 2016 10:56:04
ملک کے چیف جسٹس ٹی ایس ٹھاکر نے وکالت کے پیشے میں غیر پیشہ ورانہ طرز عمل پر سختی سے پابندی لگانے پر زور دیا اور کہا کہ ایسے لوگوں کو وکالت کے پیشے سے ہمیشہ کے لیے نکال باہر کرنا چاہیے
View more
Sun, 17 Jul 2016 21:24:29
بہار کے سپول ضلع میں کوسی کے بہاؤ کی وجہ سے نرملی کے گھوگھریا پنچایت میں 200سے زیادہ گھر بہ گئے ہیں،بہت سی پنچایتوں کے نچلے علاقوں کے دیہات میں سیلاب کا پانی گھس گیا ہے
View more
Sun, 17 Jul 2016 21:19:49
ضروری سامانوں کی قیمتوں میں مسلسل ہو رہے اضافہ کے مسئلے پر اپنا احتجاج درج کرانے کے لیے کانگریس 20جولائی کو پارلیمنٹ کا گھیراؤ کرے گی۔کانگریس لیڈروں نے بتایا کہ احتجاج کا آغاز جنتر منتر سے ہوگا جہاں کانگریس کے سینئر لیڈر اور پارٹی کے اتحادی پارٹیاں خواتین کانگریس، سروس کی ٹیم، ہندوستانی یوتھ کانگریس اور این ایس یو آئی کے سربراہ جمع ہوں گے
View more
Sun, 17 Jul 2016 21:18:00
دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کجریوال اتوار کو عوام کے سوالات کا براہ راست جواب دے رہے تھے۔اس پروگرام کا نام ’’ٹاک ٹو ٹاک‘‘رکھا گیا ہے
View more
Sun, 17 Jul 2016 21:15:08
یوپی میں ایٹہ کے علی گنج علاقے میں زہریلی شراب پینے سے 17لوگوں کی موت ہو گئی۔وہیں 14دیگر لوگوں کی حالات تشویشناک بنی ہوئی ہیں اور ان کا سیفئی میڈیکل کالج میں علاج چل رہا ہے۔
View more
Sun, 17 Jul 2016 21:09:35
سوشل میڈیا کے دور میں بہت سے لوگوں کے مذہب اور ذات کی بنیاد پر رائے بنانے اور چھینٹا کشی کرنے کے پس منظر میں ملک کے کچھ اہم دانشوارن نے اپیل کی ہے کہ لوگوں کو عقیدہ اور ذات سے پہلے ہندوستانیت کی بنیادپر اہمیت دینے کی ضرورت ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy