Thu, 16 Feb 2017 10:20:10
ہندوستانی خلائی ایجنسی اسرو نے آج ایک ہی راکٹ کے ذریعے ریکارڈ 104سیٹلائٹ کو کامیاب طریقہ سے لانچ کرکے تاریخ رقم کردی ہے، ان سیٹلائٹ میں ہندوستان کاپرتھوی نگرانی سیٹلائٹ بھی شامل ہے۔
View more
Thu, 16 Feb 2017 10:15:39
فروریسپریم کورٹ نے آج ہدایت دی ہے کہ آر جے ڈی لیڈر محمد شہاب الدین کو بہار کی جیل سے یہاں تہاڑ جیل منتقل کیا جائے تاکہ ان کے خلاف درج معاملوں کی غیر جانبدار اور منصفانہ سماعت کو یقینی بنایا جا سکے۔
View more
Thu, 16 Feb 2017 10:12:11
انا ڈی ایم کے کی جنرل سکریٹری وی کے ششی کلا نے جے جے للتا کی طرف پارٹی سے پانچ سال پہلے باہر کئے گئے اپنے قریبی رشتہ دار ٹی ٹی وی دناکرن اور ایس وینکٹیش کو آج پھر سے پارٹی میں شامل کر لیاہے ۔
View more
Wed, 15 Feb 2017 11:18:59
مرکزی وزارت داخلہ نے دہلی کے وزیراعلیٰ اروندکجریوال کے سابق پرنسپل سکریٹری راجندر کمار پر مقدمہ چلانے کی سی بی آئی کو منظوری دے دی ہے۔ اس کے ساتھ ہی راجندر کمار کی رخصت کی عرضی کو بھی وزارت داخلہ نے مسترد کر دیا ہے۔
View more
Wed, 15 Feb 2017 11:13:52
نوٹ بندی کے تین ماہ بعد بھی نقد رقم کی تنگی ابھی پوری طرح دورنہیں ہوئی ۔ دہلی اور ممبئی میں کئی اے ٹی ایم اب بھی خالی پڑے ہیں، تو وہیں جن اے ٹی ایم میں پیسے ہیں وہاں لوگوں کی قطاریں لگی ہیں۔
View more
Wed, 15 Feb 2017 11:08:17
آل انڈیاعلماء ومشائخ بورڈ کے صوبائی دفتر لکھنؤ میں ایک اہم میٹنگ مولانا اشتیاق قادری (صدر لکھنؤ) کی صدار ت میں منعقدہوئی۔میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے مولانانے کہا کہ فرقہ پرست طاقتوں کوروکنے اورقانون کے راج کے لئے بی ایس پی کی سرکاربنانا وقت کا اہم تقاضہ ہے۔
View more
Wed, 15 Feb 2017 10:36:52
ڈی ایم کے کے کارگزار صدر ایم کے اسٹالن نے آمدنی کے معلوم ذرائع سے زیادہ جائیداد کے معاملے میں وی کے ششی کلاکومجرم قرار دینے والے سپریم کورٹ کے فیصلے کو تاریخی بتاتے ہوئے گورنر سی ایچ ودیاساگر راؤ سے درخواست کی کہ وہ تمل ناڈو میں مضبوط حکومت بنانے کی سمت میں قدم اٹھائیں۔
View more
Tue, 14 Feb 2017 11:24:35
ششی کلا نے تمل ناڈو کے گورنر سی ودیا راؤ سے درخواست کی ہے کہ وہ جلد سے جلد وزیر اعلی کے عہدے کی کمان ان کے ہاتھ میں تھما دیں۔پیر کو چنئی میں بہت سے حامیوں کی بھیڑ کو خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے پنیرسیلوم جیسے ہزاروں دیکھے ہیں،
View more
Tue, 14 Feb 2017 11:17:42
مرکزی وزیر کرن رججو نے کانگریس کے ایک تبصرہ پرجوابی حملہ کرتے ہوئے پیر کو ٹویٹ کیاکہ ہندو آبادی ملک میں گھٹ رہی ہے کیونکہ ہندو کبھی مذہب تبدیل نہیں کراتے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy