Sat, 18 Feb 2017 10:55:08
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا(سی پی آئی) کے قومی سکریٹری اتل کمار انجان نے آج کہا کہ صدر کے آئندہ انتخابات میں اپنی پسند کا امیدوار جتانے کیلئے مطلوبہ تعدادکوپوراکرنے کے لئے ہی بی جے پی اترپردیش اسمبلی انتخابات کو زندگی اورموت کے سوال کے طور پر دیکھ رہی ہے۔
View more
Sat, 18 Feb 2017 10:48:50
جمعیۃعلماء ضلع باغپت مجلس منتظمہ کی میٹنگ مدرسہ اسلامیہ عربیہ ٹانڈہ چھپرولی ضلع باغپت میں ضلعی صدر مفتی محمد عباس قاسمی کی صدارت میں منعقد ہوئی ۔جانشین فدائے ملت حضرت مولانا سید محمود مدنی ناظم عمومی جمعیۃعلماء ہند،کی ہدایت پر مولانا حکیم الدین قاسمی ناظم جمعےۃ علماء ہند ایک وفد جس میں مولانا شفیق احمد القاسمی مالیگانوی آر گنا ئزر جمعیۃعلماء ہند، مولانا محمد جمال قاسمی ناظم دینی تعلیمی بورڈ شامل ت
View more
Sat, 18 Feb 2017 10:44:54
سماج وادی پارٹی (ایس پی)میں پینلسٹ رہے وسیم وقار جمعہ کو آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین (اے آئی ایم آئی ایم)میں شامل ہو گئے۔پارٹی سربراہ اور ممبر پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے وقار کو پارٹی کے قومی ترجمان کے عہدے کا حلف دلایا۔
View more
Sat, 18 Feb 2017 10:40:22
بیتے دونوں انتخابی مرحلوں نے آل انڈیا علماء و مشائخ بورڈ کی طاقت اور اس کی حمایت سے بی ایس پی بڑھتی مقبولیت کا واضح اشارہ دے دیا ہے۔ ان دونوں ہی مرحلوں سے مد مقابل کے حوصلے پست ہوئے ہیں وہیں طے شدہ پروپیگنڈہ کیلئے تیار شدہ اندازوں کا بھی شیرازہ منتشر ہوا ہے۔
View more
Sat, 18 Feb 2017 10:36:14
اتر پردیش کے وزیراعلیٰ اکھلیش یادونے کہاکہ وہ جس پارٹی کی قیادت کر رہے ہیں، وہی حقیقی سماجوادی پارٹی(ایس پی)ہے اور جو لوگ اس پارٹی کوکمزورکرناچاہتے ہیں وہ ہوشیاررہیں۔اکھلیش نے اٹاوہ میں واقع نمائش میدان میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کسی کا نام لئے بغیرکہاکہ ہم جن پر انحصار کرتے تھے
View more
Sat, 18 Feb 2017 10:31:26
مدھیہ پردیش کے سرخیوں میں چھائے ویاپم گھوٹالے کو لے کر اب تک کانگریس اور مخالفین کے نشانے پر رہنے والے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان پر اب انہی کی پارٹی کے ممبر پارلیمنٹ نے بھی حملہ بول دیا ہے
View more
Sat, 18 Feb 2017 10:25:53
تمام قیاس آرائی کے درمیان پہلی مرتبہ پرینکا گاندھی نے یوپی اسمبلی چناؤ پرچار کے لئے میدان پر اتریں۔ ان کے نشانے پربراہ راست ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی تھے. پی ایم مودی پر حملہ بولتے ہوئے پرینکا نے کہا کہ انہوں نے کہا کہ میں یوپی کاگودلیاہواہوں بیٹا ہوں، کیا یوپی کو کسی بیرونی شخص کو گود لینے کی ضرورت ہے؟
View more
Sat, 18 Feb 2017 10:21:18
ایک وقت میں وزیر اعظم مودی کے انتہائی عزیز رہے معروف وکیل اور راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ رام جیٹھ ملانی نے پی ایم کو لے کر بڑا بیان دیاہے۔ بھوپال میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رام جیٹھ ملانی نے اعلان کیاکہ یوپی کا انتخابات اکھلیش یادوجیتنے والے ہیں۔
View more
Sat, 18 Feb 2017 10:15:41
آپ ممبران اسمبلی کی تنخواہوں، مراعات اور پنشن میں چار سوفیصد اضافہ کرنے والے بل کو مرکزی وزارت داخلہ کی طرف سے واپس لوٹائے جانے پر نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy