Thu, 28 Jul 2016 20:53:43
عام آدمی پارٹی کے رہنماؤں کے خلاف جھوٹے کیس لگا کر ان کی گرفتاری مہم کو گزشتہ تین ہفتوں سے مودی حکومت نے کئی گناتیز کر دیا ہے
View more
Thu, 28 Jul 2016 20:40:32
اورنگ آباد اسلحہ ضبطی معاملے میں جمعےۃ علماء مہاراشٹرا کو اپنے مقدمات پر بڑی کامیابی ملی ہے ۔ دو افراد عبدالعظیم وفیروزدیشمکھ سمیت آٹھ افرادکو اسپیشل مکوکا عدالت نے بری کردیا ہے
View more
Thu, 28 Jul 2016 20:30:11
لوک سبھا میں آج ارکان نے ملک کے مختلف حصوں میں آئے سیلاب کا مسئلہ اٹھایا اور حکومت سے فوری راحت اور بچاؤ کے کاموں کو تیزی سے آگے بڑھانے کامطالبہ کیا
View more
Thu, 28 Jul 2016 20:27:09
دہلی میٹرو میں تین کارتوس لے کرچلنے کے الزام میں آج نوئیڈاکے رہائشی 45سالہ شخص کو گرفتار کیا گیا۔حکام نے کہا کہ واقعہ بوٹینکل گارڈن میٹرو اسٹیشن کا ہے
View more
Thu, 28 Jul 2016 20:23:18
بہار کے ویشالی ضلع کی ایک عدالت نے سماج میں بدامنی پھیلانے والی تقریر کرنے کے الزام میں بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی اور پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے خلاف مقامی تھانے میں ایف آئی آر درج کرنے کا آج ہدایت دی
View more
Thu, 28 Jul 2016 20:16:12
بدزبانی معاملہ میں بی ایس پی سربراہ مایاوتی اور پارٹی کے دیگر لیڈروں کی گرفتاری کے مطالبہ کو لے کر بلیا بی جے پی اقلیتی سیل کے سابق ضلع صدر کو آج خودکشی کی کوشش کے الزام میں گرفتار کر لیا گیاہے
View more
Thu, 28 Jul 2016 20:08:11
مرکزی حکومت پر اپنا حملہ جاری رکھتے ہوئے عام آدمی پارٹی نے آج الزام لگایا کہ دہلی میں اس کے ممبران اسمبلی کو نشانہ بنائے جانے کے پیچھے سرغنہ وزیر اعظم نریندر مودی ہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy