Sun, 16 Oct 2016 01:36:19
کاروار سمندر میں 13ناٹیکل میل کی دوری پرگوپی چند نامی شخص کی ملکیت والی راجیشوری کرپا نامی ماہی گیر کشتی مصیبت میں پھنس گئی تھی کیونکہ اس کے اندر پانی گھسنا شروع ہوگیا تھا۔
View more
Sat, 01 Oct 2016 11:26:47
یہاں سے قریب گوتیگارو کے مقام پر بائک اور ٹرک کے درمیان خطرناک تصادم ہوا جس کے نتیجے میں بائک رائیڈر موقع پر ہی ہلاک ہوگیا
View more
Wed, 28 Sep 2016 18:09:31
اللہ کا گھر دنیا کے تمام گھروں میں سب سےزیادہ افضل اور بابرکت ہے ۔کسی علاقہ میں اللہ کا گھر ہونا اس کے بابرکت ہونے کی دلیل ہے ،کیونکہ اس گھر کی وجہ سے اس علاقہ میں اللہ اپنی بے شمار نعمتوں کا نزو ل فرماتا ہے ۔اللہ تعالی مسجدوں کی تعمیر کرنے والوں کےلئے دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی اجرعظیم کی خوشخبری سنائی ہے۔
View more
Mon, 26 Sep 2016 12:48:08
امریکہ نے آج کہا کہ وہ کشیدگی کو کم کرنے کے لئے بھارت اور پاکستان کو براہ راست بات چیت میں شامل ہونے کے لئے زور دار طریقے سے حوصلہ افزائی کرتا ہے
View more
Mon, 26 Sep 2016 12:45:44
پاکستان کے ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے کہا کہ اگر لوگ بھارت اور پاکستان کے درمیان دو طرفہ کرکٹ تعلقات بحال کرناچاہتے ہیں تو پھر سیاست کو کھیلوں سے دوررکھناچاہئے
View more
Mon, 26 Sep 2016 12:41:31
سیکولرازم کی تعریف کو توڑ مروڑکر پیش کئے جانے کی بات کہتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے آج جن سنگھ کے مفکر دین دیال اپادھیائے کا حوالہ دیا اور کہا کہ مسلمانوں کو اپناسمجھاجانا چاہیے اور انہیں ووٹ بینک کے سامان کے طور پر نہیں دیکھا جانا چاہیے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy