Wed, 08 Mar 2017 11:24:14
2014میں ماؤنوازوں سے تعلق رکھنے کے سلسلے میں گرفتار ہوئے پروفیسر جی این سائی با با کو اس معاملے میں گڑھ چڑولی سیشن کورٹ نے مجرم ٹھہرایا ہے۔کورٹ نے ان کو اور 4 دیگر مجرموں کو عمر قید کی سزا سنائی ہے ۔قابل ذکر ہے کہ 9 ؍مئی 2014کو دہلی یونیورسٹی کے پروفیسر جی این سائی بابا کو ماؤنوازوں کے ساتھ تعلقات رکھنے کے الزام میں مہاراشٹر پولیس نے گرفتار کیا تھا
View more
Wed, 08 Mar 2017 11:20:01
ممبئی پولیس کے اینٹی ایکسٹارشن سیل (اے ای سی)نے انڈرورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کے لیے کام کرنے والی دو خواتین اشونی (22)اور رضوانہ (38)کو اتوار کو گرفتار کیا ہے۔
View more
Wed, 08 Mar 2017 11:02:31
بھوپال سے 120کلومیٹر دور کالاپیپل میں جبڑی اسٹیشن کے قریب بھوپال-اجین پیسنجر ٹرین میں دھماکہ ہونے کی خبر ہے۔یہ ٹرین بھوپال سے اجین جا رہی تھی، دھماکہ صبح 9:30بجے کے قریب جنرل بوگی میں ہوا، اس دھماکہ میں 9افراد زخمی ہوئے ہیں۔وہیں اندور ریلوے کے سینئر افسربرائے تعلقات عامہ جتیندر کمار جینت نے بتایاکہ بھوپال سے اجین جا رہی پیسنجر ٹرین نمبر 59320کے ایک ڈبے میں جبڑی ریلوے اسٹیشن کے قریب دھماکہ ہوگیا،
View more
Tue, 07 Mar 2017 11:49:49
جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع میں آج سیکورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان تصادم ہو گیا۔قانون نافذ کرنے والے ایجنسیاں علاقے میں محاصرہ اور تلاشی مہم چلا رہی تھیں۔
View more
Tue, 07 Mar 2017 11:47:52
ہندوستان نے آج اپنی اس اپیل کو پھر اعادہ کیا کہ دہشت گردی سے مؤثر طریقے سے نمٹنے کے مقصد سے اقوام متحدہ کی طرف سے بین الاقوامی معاہدے کو جلد منظور کروایا جائے۔
View more
Tue, 07 Mar 2017 11:44:01
مشہور سماج وادی لیڈر اور سابق لوک سبھا اسپیکر روی رائے کا آج کٹک کے ایس سی بی میڈیکل کالج اسپتا ل میں عمر سے متعلق بیماریوں کی وجہ سے انتقال ہو گیا، وہ 90سال کے تھے۔
View more
Tue, 07 Mar 2017 11:38:50
بہارکے حاجی پورمیں تاجر اور اس کے ملازم کے ہوئے قتل اور بھوجپور ضلع میں پولیس حراست میں معمار کی ہوئی موت کے معاملے پر اپوزیشن بی جے پی نے قانون ساز کونسل میں پیر کو زبردست ہنگامہ آرائی اور نعرے بازی کی جس کی وجہ سے ایوان کی کارروائی لنچ کے وقفے تک کے لیے ملتوی کر دی گئی، وقفہ سوال کے ختم ہوتے ہی بی جے پی کے لال بابوپرسادنے انجینئر،پولیس عہدیدار، صحافی، عوامی نمائندے اور تاجروں سمیت عام لوگوں کے ق
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy