Mon, 20 Mar 2017 11:40:05
اتر پردیش کے وزیراعلیٰ کے عہدے پریوگی آدتیہ ناتھ کی تاجپوشی سے پہلے بی جے پی کے ایم پی ساکشی مہاراج نے کہا ہے کہ ملک کی آزادی کے بعد سے منہ بھرائی کی سیاست ہوتی رہی ہے، ملک کی تقسیم بھی منھ بھرائی کی بنیاد پر ہوئی ، بی جے پی منہ بھرائی پر یقین نہیں رکھتی ہے
View more
Mon, 20 Mar 2017 11:25:44
دہلی پولیس کو گزشتہ تین سالوں میں اس کے اپنے اہلکاروں کے خلاف 70ہزار سے زیادہ شکایتیں موصول ہوئی ہیں ، لیکن جانچ صرف 535معاملات کی ہی ہوئی ہیں اور اس دوران محکمہ نے 488اہلکاروں کو معطل کیا جبکہ تقریبا 40ملازمین کو ملازمت سے برطرف کیا گیا ہے ۔
View more
Mon, 20 Mar 2017 11:23:18
دہلی اور این سی آر کے لوگوں کو پیر کو مشکلات کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہنا ہوگا کیونکہ جاٹ کمیونٹی کے لوگوں کے طرف سے پیر کو پارلیمنٹ مارچ کے اعلان کو دیکھتے ہوئے دہلی پولیس نے حکم امتناعی اور کئی جگہوں پر ٹریفک پر پابندی عائد کر دیا ہے۔
View more
Mon, 20 Mar 2017 11:13:06
سابق وزیر کرناٹک ایس کے کانتااور کسان لیڈر ماروتی مان پاڑے و مولا ملا سمیت کئی ایک کسانوں کو جمعہ کے دن اس وقت گرفتار کرلیا گیا جب ہ احتجاجی ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے ۔
View more
Mon, 20 Mar 2017 11:07:34
ریزرویشن کی مانگ کو لے کر تحریک کی تیاری میں لگے جاٹ لیڈروں کی خوشامدمیں ہریانہ حکومت اور مرکز کے وزراء کی کوششیں مثبت نتیجہ تک پہنچ سکتی ہیں۔
View more
Mon, 20 Mar 2017 11:01:19
فیس بک پرمتنازعہ پوسٹ ڈالنے کی وجہ سے ممبئی مضافات کے ٹرابے احاطے میں جہاں کشیدگی پھیل گئی، وہیں بھیڑ نے پولیس تھانے پرجم کرپتھراؤکیا۔
View more
Sun, 19 Mar 2017 12:35:08
اتراکھنڈ کے وزیر اعلی تروندر سنگھ راوت کی حلف برداری کی تقریب کے بعد نریندر مودی کے خطاب کی خبر ملنے سے پریڈ گراؤنڈ میں آئی عوام کو تب مایوس ہونا پڑا جب وزیر اعظم بغیر ان سے خطاب کئے بغیر وہاں سے روانہ ہو گئے۔
View more
Sun, 19 Mar 2017 12:32:53
برریم پارا کے جنگل میں پولیس نکسلیوں کے درمیان ہوئے تصادم میں پولیس نے پانچ نکسلیوں کو مار گرایا، جن کی شناخت کی جا رہی ہے۔ موقع سے پولیس نے ایک اے کے 47 بندوق سمیت دھماکہ خیز چیزیں برآمد کی ہیں۔
View more
Sun, 19 Mar 2017 12:23:50
ہر سال کی طرح اس سال بھی تاج فیسٹیول کی جہاں ایک طرف تیاریاں چل رہی تھی تو وہیں دو بم دھماکے ہونے سے تاج نگری میں دہشت پھیل گئی۔ واقعہ کے بعد شہر پولیس میں کھلبلی مچ گئی، تحقیقات کے لئے بی کے ساتھ اعلی عہدیدارجائے واقعہ پر پہنچے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy