Tue, 21 Mar 2017 11:48:58
صوبے میں اقتدار کی منتقلی کے ساتھ وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے سلاٹرہاؤس کو بند کرنے کی بیان سے سکتے میں آئی میونسپل بورڈ انتظامیہ نے اتوار کی رات کریلی پولیس کی موجودگی میں اٹالا اور نینی چکدوندی محلے میں معیار کے خلاف چل رہے سلاٹر ہاؤس کو بند کرا دیا ہے ۔
View more
Tue, 21 Mar 2017 11:37:36
بہار اسمبلی میں مشرقی چمپارن ضلع کے پکڑی دیال میں تعینات سب ڈویژنل پولیس عہدیدار (ایس ڈی پی او) وجے کمار پر مجرموں سے سازباز کا الزام لگاتے ہوئے بی جے پی کے ارکان نے اسمبلی میں بی جے پی نے جم کر ہنگامہ کیا۔
View more
Tue, 21 Mar 2017 11:17:48
بی جے پی حکومت گنگا اور گائے کے تحفظ کے پر کام کرے گی،ساتھ ہی ریاست سے نقل مکانی کو روکنے کے لیے ٹھوس پالیسی بنائی جائے گی۔
View more
Tue, 21 Mar 2017 11:14:31
سخت گیر ہندوتو شبیہ والے مہنت یوگی آدتیہ ناتھ کے اترپردیش کا وزیر اعلی بننے پر اپوزیشن پارٹیوں کے لیڈروں کی جانب سے آنے والے سخت رد عمل کو مرکزی حکومت کے وزراء اور ارکان پارلیمنٹ نے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوگی سے کسی کو خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔
View more
Tue, 21 Mar 2017 11:11:44
مرکزی کابینہ نے آج گڈس اورسروس ٹیکس (جی ایس ٹی)نظام کو لاگو کرنے میں معاون چار بلوں کے خاکوں کو منظوری دے دی۔کابینہ کی منظوری کے بعد اب ان بلوں کو پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔
View more
Tue, 21 Mar 2017 11:04:47
بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے بی جے پی پر آج الزام لگایا کہ اس نے اتر پردیش کے پسماندہ اور براہمن سماج کے لوگوں کے ساتھ دھوکہ کیا ہے۔
View more
Tue, 21 Mar 2017 11:00:58
یوگی آدتیہ ناتھ کے حلف لینے کے صرف چند گھنٹے کے بعدہی الہ آباد میں بی ایس پی لیڈر محمد سمیع کی گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔
View more
Tue, 21 Mar 2017 10:58:11
گوا کے بعد منی پور میں بھی بی جے پی حکومت نے اکثریت ثابت کر دی ہے۔منی پور کے وزیر اعلی این بیرین سنگھ نے پیر کو اسمبلی میں فلوٹ ٹیسٹ پاس کر لیا۔60 رکنی اسمبلی میں 33ممبران اسمبلی نے ان کی حکومت کو حمایت دی، ساتھ ہی بی جے پی کے یمنم کھیم چند سنگھ کو اسمبلی کا اسپیکر منتخب کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy