Wed, 14 May 2025 12:26:37
سی بی ایس ای نے منگل کے روز دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات کے نتائج جاری کر دیے۔ وہ طلباء جنہوں نے اس سال بورڈ کے امتحانات میں شرکت کی تھی، اپنے نتائج umangresults.digilocker.gov.in یا examinationservices.nic.in پر آن لائن دیکھ سکتے ہیں۔
View more
Tue, 13 May 2025 17:31:21
وادی کشمیر کے بیشتر علاقوں میں منگل کو 5 دنوں کے بعد اسکولوں اور کالجوں میں دوبارہ تعلیمی سرگرمیاں شروع ہوئیں تاہم سرحدی اضلاع کپوارہ، بارہمولہ اور بانڈی پورہ کے گریز سب ڈویژن میں اسکول تاحکمِ ثانی بند رہیں گے جبکہ کشمیر یونیورسٹی میں بدھ سے کام کام بحال ہوگا۔
View more
Tue, 13 May 2025 17:14:16
کانگریس پارٹی نے ملک کی موجودہ داخلی اور خارجی سلامتی کے مسائل، جن میں منی پور میں بدامنی، چین کے ساتھ سرحدی تناؤ، کشمیر میں عسکریت پسندی، اور عالمی سطح پر ہندوستان کی خارجہ پالیسی کو درپیش چیلنجز شامل ہیں، کا غیر جانبدار اور تفصیلی جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Tue, 13 May 2025 11:31:32
جموں۔ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی کے بعد شہر میں حالات قدرے معمول پر آنا شروع ہوئے ہیں، تاہم پیر کے روز بازار کھلنے کے باوجود پہلے والی ہلچل اور رونق کا فقدان رہا۔ شہری غیر ضروری اشیاء خریدنے سے اجتناب کر رہے ہیں، اور سرحدی علاقوں اور دیہات سے بھی خریداری کے لیے آنے والوں کی تعداد بہت کم ہے۔
View more
Tue, 13 May 2025 11:09:12
بی ایس ایف کے سَب انسپکٹر محمد امتیاز کا جسد خاکی جب پیر کے روز دوپہر میں ان کے آبائی گاؤں نارائن پور، سارن (چھپرہ) ضلع پہنچا تو وہاں سوگ کی لہر دوڑ گئی۔ شہید محمد امتیاز کا آخری دیدار کرنے کے لیے ہزاروں افراد جمع ہو گئے۔ گاؤں والے اپنے بہادر جوان کو آخری بار دیکھنے کے لیے بے چین تھے، اور سب کی آنکھیں نم تھیں ۔ اگرچہ غم کا ماحول تھا، لیکن ہر دل میں فخر تھا کہ محمد امتیاز نے ملک کی حفاظت کرتے ہو
View more
Tue, 13 May 2025 10:52:24
اتوار کی شب 9 بجے قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے ملک کے جوانوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا اور ایک بار پھر پاکستان کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ’’ہمارا صبر ہماری کمزوری نہیں بلکہ ہماری حکمت عملی کا حصہ ہے، اور جب جواب دیا جاتا ہے تو پوری قوت کے ساتھ دیا جاتا ہے۔‘‘
View more
Mon, 12 May 2025 11:28:02
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان حالیہ کشیدگی کے بعد پیر کے روز ملک کی تینوں افواج نے مشترکہ طور پر ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر ڈی جی ایم او لیفٹیننٹ جنرل راجیو گھئی، وائس ایڈمرل اے این پرمود اور ایئر مارشل اودھیش کمار بھارتی اور میجر جنرل ایس ایس شاردا نے میڈیا کو آپریشن "شکتیر" کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ افواج کے ان سینئر افسران نے بتایا کہ یہ کارروائی پاکستان کے زیر انتظام علاقوں می
View more
Sun, 11 May 2025 23:50:43
جموں و کشمیر کے سرحدی علاقوں میں حالیہ پاکستانی شیلنگ کے پیش نظر حکام نے متاثرہ دیہاتوں سے منتقل کیے گئے افراد کو ہدایت دی ہے کہ وہ فی الحال اپنے گھروں کو واپس نہ لوٹیں.
View more
Sun, 11 May 2025 20:24:20
حکام کا کہنا ہے کہ مردم شماری کے دوران عوام سے ذات پر مبنی معلومات حاصل کرنے کے لیے 1948 کے مردم شماری قانون میں کسی نئی ترمیم کی ضرورت نہیں ہے، کیونکہ موجودہ قانونی دفعات اس کی اجازت دیتی ہیں۔ واضح رہے کہ اس قانون میں آخری ترمیم 1994 میں کی گئی تھی، جس کے بعد بھی کئی مردم شماریاں بغیر کسی قانونی رکاوٹ کے مکمل کی جا چکی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy