Sun, 18 May 2025 11:49:08
وزیر خارجہ ایس جے شنکر کے اس بیان پر ہنگامہ مچ گیا ہےکہ حکومت ہند نے پاکستان میں دہشت گردوں کے ٹھاکوں کو نشانہ بنانے سے پہلے اسلام آباد کو اس بات کی اطلاع دیدی تھی۔
View more
Sun, 18 May 2025 11:32:43
ریاست کے مختلف اضلاع میں جمعہ رات زور دار بارش ہوئی جبکہ ممبئی سمیت کئی علاقوں میں سنیچر کے روز بھی موسلا دھار بارش دیکھی گئی۔
View more
Sat, 17 May 2025 17:24:05
سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم نے اپوزیشن جماعتوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اتحاد کو صرف علامتی نہ رکھیں بلکہ اسے مؤثر اور متحرک بنانے کی سنجیدہ کوشش کریں۔
View more
Sat, 17 May 2025 10:44:55
حکومت ہند نے ’آپریشن سیندور‘ کی کامیابی کے بعد بین الاقوامی سطح پر پاکستان کو بے نقاب کرنے کے لیے سفارتی حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، پاکستان میں موجود دہشت گرد تنظیموں کی جانب سے ہندوستان میں کی جانے والی سرگرمیوں کو عالمی برادری کے سامنے اجاگر کرنے کے لیے متعدد کل جماعتی پارلیمانی وفود مختلف ممالک کا دورہ کریں گے۔ ان وفود میں مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے 30 سے زائ
View more
Fri, 16 May 2025 16:35:34
جموں و کشمیر کے پہلگام میں گزشتہ ماہ پیش آئے دہشت گردانہ حملے کے بعد ملک بھر میں مسلمانوں کے خلاف نفرت، تشدد، ہراسانی اور معاشرتی بائیکاٹ جیسے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔ شہری حقوق کے لیے سرگرم تنظیم "ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس" (APCR) کی حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ صرف دو ہفتوں کے اندر 19 ریاستوں میں 184 نفرت پر مبنی جرائم ریکارڈ کیے گئے، جن میں سے 106 واقعات میں بر
View more
Thu, 15 May 2025 19:03:10
راجستھان کے ہوا محل حلقے سے بی جے پی ایم ایل اے بال مکند آچاریہ ایک بار پھر تنازعے میں گھر گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ان کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ قومی پرچم سے ناک یا منہ صاف کرتے نظر آ رہے ہیں۔ اس واقعے پر کانگریس نے سخت اعتراض جتاتے ہوئے اسے قومی پرچم کی توہین قرار دیا ہے۔
View more
Thu, 15 May 2025 10:52:25
مدھیہ پردیش میں قبائلی امور کے وزیر وجے شاہ کی جانب سے کرنل صوفیہ قریشی کے بارے میں دیے گئے نہایت قابل اعتراض اور شرمناک بیان پر ملک بھر میں شدید ردعمل سامنے آیا ہے
View more
Wed, 14 May 2025 18:34:20
ہندوستان میں جنوب مغربی مانسون کے فعال ہونے اور مختلف موسمی نظاموں کے اثرات کے سبب ملک کی کئی ریاستوں میں موسمی صورتحال تیزی سے تبدیل ہو رہی ہے۔ محکمہ موسمیات نے آنے والے دنوں میں شدید بارش، آندھی، طوفان اور لُو کے خدشات کے پیش نظر کئی ریاستوں میں الرٹ جاری کر دیا ہے۔
View more
Wed, 14 May 2025 16:53:36
جسٹس بھوشن رام کرشن گوئی نے ہندوستان کے 52 ویں چیف جسٹس آف انڈیا کے طور پر حلف لیا ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے راشٹرپتی بھون میں منعقدہ تقریب میں انہیں حلف دلایا ہے۔ جسٹس گوئی، سابق چیف جسٹس آف انڈیا سنجیو کھنہ کے ریٹائر ہونے کے بعد ان کے جانشین مقرر کئے گئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy