انتقال پر ملال
بھٹکل کولی فارم مسجد ابوہریرہ کے قریب رہنے والےجناب محبوب علی صاحب( عمر 50) کا انتقال ہوگیا ہے ۔
اناللہ وانا الیہ راجعون مرحوم کے فرزندوں میں ثاقب علی اور محمد ساجد صاحب ہیں۔
نماز جنازہ وتدفین میلے بنور ہریر تعلق داونگیرے ڈسٹرکٹ ان کے گاؤں میں بعد نماز عصر عمل میں آئے گی
ان شاءاللہ اللہ تعالی مرحوم کی بال بال مغفرت فرمائے درجات بلند کرے اور جمیع پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یارب العالمین۔
10/3/2025
News Source: AWMA Group BKL