انتقال پر ملال
بندر روڈ 2/ کراس کوکتی نزد قاسمجی اسٹور بھٹکل
جناب یس یم (علوی) سید عبدالرحیم (عمر 75) کا انتقال ہوگیا ہے إنا لله وإنا إليه راجعون
مرحوم کے فرزندوں میں امتیاز اور تنویر یس یم صاحب ہیں
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور جمیع پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
اعلان نماز جنازہ
مرحوم محترم یس یم (علوی) سید عبدالرحیم صاحب کی نماز جنازہ ان شاء الله بعد نماز جمعہ تنظیم ملیہ مسجد نوائط کالونی میں ادا کی جائے گی۔
14/3/2025
Source: Bhatkal Amwat Group News