ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / نوائط نامہ / جناب سلیم صاحب چامنڈی کا انتقال، نماز جنازہ آج بعد نماز عصر

جناب سلیم صاحب چامنڈی کا انتقال، نماز جنازہ آج بعد نماز عصر

Tue, 18 Mar 2025 14:07:12    S O News

انتقال پر ملال

مشما اسٹریٹ وھکل بے ہاؤس بھٹکل

جناب سلیم صاحب چامنڈی (وانیا) (عمر 77)کا انتقال ہوگیا ہے۔ 

اناللہ وانا الیہ راجعون

مرحوم کے فرزندوں میں عاصم ، اظہر اظفر، اسجد صاحب ہیں۔

آپ اسلم چامنڈی ، عبدالقادر چامنڈی مرحوم اور سراج چامنڈی مرحوم  کے بھائی ہیں۔

نماز جنازہ بعد نماز عصر خلیفہ جامع مسجد میں ادا کی جائے گی ان شاءاللہ

اللہ تعالی مرحوم کی بال بال مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور جمیع پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یارب العالمین

18/3/2025

News Source: AWMA Group Bhatkal


Share: