ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / نوائط نامہ / بھٹکل موسیٰ نگر کے رہائشی ڈاکٹر سید احمد انتقال کرگئے

بھٹکل موسیٰ نگر کے رہائشی ڈاکٹر سید احمد انتقال کرگئے

Sun, 30 Mar 2025 20:42:33    S O News

بھٹکل 30/مارچ (ایس او نیوز) بھٹکل اواسیس اپارٹمنٹ کے رہائشی، جناب چرکن کوساپا کے داماد اور جناب ایان کے والد ڈاکٹر سید احمد (گوا) انتقال کرگئے ۔ اناللہ وانا الیہ راجعون

نماز جنازہ رات گیارہ بجے تنظیم جمعہ مسجد ، نوائط کالونی میں ادا کی جائے گی۔

اللہ تعالی ان کی بھرپورمغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور جمیع پسماندگان کو صبرجمیل عطا فرمائے آمین

مورخہ؛ 30/3/2025


Share: