ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / نوائط نامہ / بھٹکل: جناب عبدالرحمن پٹیل کی والدہ شہزادی بیگم انتقال کر گئیں

بھٹکل: جناب عبدالرحمن پٹیل کی والدہ شہزادی بیگم انتقال کر گئیں

Thu, 10 Apr 2025 12:04:18    S O News

بھٹکل، 10/ اپریل (ایس او نیوز ) جناب عبدالرحمن پٹیل (سابق آفس سپرنٹنڈنٹ، انجمن انجینئرنگ کالج بھٹکل) ساکن شیموگہ کی والدہ محترمہ شہزادی بیگم کا آج انتقال ہوگیا، ان کی عمر 90 برس تھی۔ اناللہ وانا الیہ راجعون

میت مسجد احمد سعید ہرلیسال کے بالمقابل مکان میں ہے۔ نماز جنازہ ملیہ مسجد میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی۔

الله تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور جمیع پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔

مورخہ: 10 /اپریل 2025


Share: