بھٹکل، 8/ اپریل (ایس او نیوز ) مملکت قطر میں جناب ندیم قاضی کے فرزند نفیع احمد قاضی (عمر 19 سال) کا کل رات ہوگیا ہے۔اناللہ وانا الیہ راجعون
مرحوم نوجوان پیدائشی معذور تھے۔
آپ مولانا ثاقب قاسمجی ندوی کے بھانجہ ہے۔
اللہ تعالی مرحوم نوجوان کی بال بال مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور جمیع پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
مورخہ:8 /اپریل 2025