ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / نوائط نامہ / بھٹکل کی محترمہ حسنہ بانو کا مینگلور میں انتقال، غوثیہ محلہ قبرستان میں سپرد خاک

بھٹکل کی محترمہ حسنہ بانو کا مینگلور میں انتقال، غوثیہ محلہ قبرستان میں سپرد خاک

Wed, 12 Mar 2025 23:07:28    S O News

انتقال پر ملال


بھٹکل ڈارنٹا علاقے کی مقیم محترمہ حسنہ بانو (عمر 65) کا مینگلور میں انتقال ہوگیا تھا،


اناللہ وانا الیہ راجعون


مرحومہ، مرحوم باشاہ ساوری کی دختر اور مرحوم یعقوب تونسے کی زوجہ محترمہ تھیں


ان کے بھائی محمد انصار ساوری صاحب ہے


نماز جنازہ بعد نماز تراویح رات دس بجے خلیفہ جامع مسجد میں ادا کی گئی,اور غوثیہ محلہ قبرستان میں تدفین عمل میں آئی


پسماندگان میں، ایک بھائی ہے


اللہ تعالی مرحومہ کی بال بال مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور جمیع پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یارب العالمین،

12/3/2025


News Source: AWMA Group Bhatkal


Share: