Tue, 06 Nov 2018 00:45:44
جنوبی دہلی میں واقع کھڑکی مسجد کے بارے میں پچھلے دنوں اطلاع ملی کہ اس تاریخی مسجد کے باہر نصب شدہ بورڈ پر سے اس کا نام بار بار مٹایا جارہا ہے اور اس کے بارے میں مقامی لوگ دعویٰ کر رہے ہیں کہ وہ مہارانا پرتاپ کا قلعہ ہے۔ اس سلسلے میں دہلی اقلیتی کمیشن کے نوٹس پر آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا کے دہلی ضلع کے سپرنٹنڈنٹ نے لکھ کر اور مقدمے کی سماعت میں آکر کمیشن کو یقین دلایا ہے کہ مذکورہ مسجد پوری طرح سے
View more
Tue, 06 Nov 2018 00:32:34
دہلی اقلیتی کمیشن کے نوٹس پر دہلی وقف بورڈ نے جواب دیا ہے کہ جیسے ہی بورڈ کو ۱۱ستمبرکو اطلاع ملی کہ دہلی پبلک اسکول متھراروڈ سے متصل وقف زمین پر باؤنڈری بن رہی ہے تو بورڈ نے فوراً دہلی ہائی کورٹ میں تین درخواستیں دائر کیں جس میں معاملے میں تدخل کرنے کی اجازت ، اس مقدمے کے کورٹ کاغذات اور حالت قائمہ کو باقی رکھنے کی درخواست کی گئی
View more
Mon, 05 Nov 2018 23:31:08
ٹاٹا موٹرس نے تہوار کے موسم کی شروعات کے ساتھ اپنے نئے"تین کا تیوہار" مہم کو شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔اس مہم کی شروعات ٹاٹا ایس کے سب سے مشہور چھوٹے تجارتی گاڑیوں کی کامیابی کا جشن منانے کے لئے شروع کی گئی ہے۔ اس کمپنی نے ابھی تک 2 لاکھ سے زائد ٹاٹا ایس گاڑیوں کو فروخت کیا ہے۔ اس طرح، ایس سی وی کا ایک خاندان ہر تین منٹ میں ایس خاندان سے فروخت کیا گیا ہے۔اس کامیابی کا جشن منانے کے لئے، کمپنی نے اپ
View more
Mon, 05 Nov 2018 23:27:40
سیاحت کے مرکزی وزیرکے جے الفونس نے آج یہاں نئی دہلی میں اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سیاحت سہولتی اور معلوماتی کاؤنٹر کا افتتاح کیا۔ یہ سہولتی کاؤنٹر آئی جی آئی ہوائی اڈے کے ٹرمینل ٹی۔3 کے ارائیویل گیٹ کے قریب واقع ہے۔ وزارت سیاحت ممبئی، چنئی، کولکاتہ، گیا اور وارانسی میں بھی جلد ہی سہولتی کاؤنٹر شروع کرنے جارہی ہے۔یہاں ا?نے والوں کے لیے سہولتی مرکز کا کھولنا آئی جی آئی ہوائی اڈے پر حکومت کے
View more
Mon, 05 Nov 2018 23:19:19
ریاست اترپردیش کے نوئیڈا میں کل یعنی 4 نومبر 2018 کو، ایچ سی ایل کے نوئیڈا کیمپس میں ایچ سی ایل فاؤنڈیشن اورجرمن ڈیولپمنٹ ایجنسی جی آئی زیڈ کے ساتھ شراکت میں گنگا کی صفائی کے مشن کے تحت ’’بال گنگا میلہ‘‘ منایا گیا۔ نوئیڈا میں ایچ سی ایل فاؤنڈیشن سے امداد یافتہ سرکاری اسکولوں کے 500 سے زائد بچوں نے میلے میں برج سینٹرس بنائے اور پاور آف وَن کمیونٹی چیمپئنس نیز اسکالروں نے بھی اس میں شرکت کی
View more
Mon, 05 Nov 2018 23:13:57
یہ نہایت افسوس کی بات ہے کہ سپریم کورٹ کی ہدایت کے برخلاف رام مندر کی تعمیر کے لیے حد درجہ بے تابی کا اظہار کرنے والوں کی بھیڑ میں سادھو، سنت، مہاتما،بے شماربھگوا گروہوں کے بھاری بھرکم اشخاص اور برسراقتدار جماعت کے لیڈران ہی نہیں ایک مرکزی وزیر بھی شامل نظر آرہے ہیں، جنہوں نے ملک کے آئین و قانون کی حفاظت کرنے کا حلف اٹھا رکھا ہے
View more
Mon, 05 Nov 2018 23:03:01
ہندوستان کے نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کی وزارت اور جمہوریہ کوریہ کی تہذیب و ثقافت، کھیل کود اور سیاحت کی وزارت نے کھیل کود کے شعبے میں تعاون کی غرض سے آج یہاں ایک مفاہمتی دستاویز پر دستخط کیے ہیں۔مفاہمتی دستاویز پر ہندوستان کی جانب سے نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) کرنل راجیہ وردھن راٹھور اور کوریہ کی جانب سے تہذیب وثقافت، کھیل کود اور سیاحت کے وزیر ڈو جونگ وان نے د
View more
Mon, 05 Nov 2018 22:57:41
یومِ آزاد تقاریب کے تحت منعقد کیے جانے والے مختلف علمی وثقافتی پروگراموں کی اہم کڑی کے طور پر مولانا آزاد نیشنل اردویونیورسٹی کی ماس کمیونکیشن اینڈ جرنلزم بلڈنگ میں مولانا آزاد پر ایک تصویری نمائش کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ ڈاکٹر محمد اسلم پرویز، وائس چانسلر نے آج سہ پہر اس نمائش کا افتتاح انجام دیا
View more
Mon, 05 Nov 2018 22:52:42
بی جے پی نے اپنے انتخابی وعدوں میں گنگاکی صٖفائی کابھی وعدہ کیاتھا،مودی نے ماں گنگانے بلایاہے کاجذباتی بیان بھی وارانسی میں دیاتھا،حکومت آنے پروزارت بھی بنی لیکن صورت حال یہ ہے کہ گنگاکی صفائی کے لیے بھوک ہڑتال کرنے پرلوگ مجبورہیں۔ گنگا کی صفائی اور ہموار بہاؤ کو لے کر اتراکھنڈ رشی کیش اورکنکھل ہری دوار میں غیر معینہ بھوک ہڑتال پیرکوبھی جاری ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy