Fri, 09 Nov 2018 02:08:28
مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات کے لیے جاری بی جے پی امیدواروں کی تیسری فہرست میں پارٹی نے معروف رہنما اور ریاست کے سابق وزیراعلیٰ بابو لال گور کی بہو کو ٹکٹ دیا ہے۔ بابو لال گور کی بہوکرشنا گورکے لیے پارٹی نے گووندپوراسیٹ سے ٹکٹ دیا ہے۔کرشنا غور کو ٹکٹ ملنے سے پارٹی کے کچھ کارکن ناراض ہو گئے ہیں۔ انہوں نے ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے پارٹی کے ہیڈ آفس کے باہر مظاہرہ کیا۔ واضح ہو کہ امیدواروں کی تیسری فہرست
View more
Fri, 09 Nov 2018 01:59:03
وزیراعظم نریندر مودی وارانسی شہرکے لیے تین سیویج بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹوں کو ، جن پر 425.41 کروڑ روپے کی لاگت آئی ہے،قوم کے نام وقف کریں گے۔ وہ 12 نومبر 2018 کو ایک اور پروجیکٹ کے لئے سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔جن پروجیکٹوں کا وزیراعظم افتتاح کریں گے ان میں دینا پور میں گندے پانی کو صاف کرنے والا 104 ایم ایل ڈی کا پلانٹ (ایس ٹی پی ) شامل ہے جس پر 235.53 کروڑ روپے لاگت آئی ہے۔اس پروجیکٹ میں 10 سال تک
View more
Fri, 09 Nov 2018 01:52:27
دیوالی کے بعد بہار میں چھٹھ پوجاکی تیاری شروع ہو گئی ہے۔ جمعرات کو سی ایم نتیش کمار گنگا دریا میں ا سٹیمر سے چھٹھ گھاٹوں کا معائنہ کرنے نکلے۔ اس دوران وہ خود حکام کو ہدایات دیتے نظر آئے۔ کہیں کوئی انہونی نہ ہو جائے، اس کے تئیں محتاط رہنے کی ہدایت بھی دی۔ اس دوران ڈپٹی سی ایم سشیل کمار مودی اور بہار حکومت میں وزیر نند کشور یادو بھی موجود تھے۔عوامی اعتقاد کا عظیم الشان تہوارچھٹھ کی چار روزہ خصوصی رس
View more
Fri, 09 Nov 2018 01:47:41
مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ میں بی جے پی کے مسلسل چوتھے مدت کے لئے جیت کر آنے کا امکان ہے۔ وہیں راجستھان میں بی جے پی کو جھٹکا دے کر کانگریس کے اقتدار میں آنے کے پورے آثار ہیں۔ جہاں تک جنوبی ریاست تلنگانہ کا سوال ہے تو وہاں موجودہ وزیر اعلی کے سی آر کا جادو لوگوں کے سر چڑھ کر بول رہا ہے
View more
Fri, 09 Nov 2018 01:41:18
کانگریس لیڈر اور سابق مرکزی وزیر کپل سبل نے بھارت۔فرانس کے درمیان رافیل طیارے سودے میں اعلیٰ سطحی گھوٹالے کے الزام لگائے ہیں۔ انہوں نے رافیل طیارے بنانے والا کمپنی دی سالٹ کے سی ای اوپر سچ چھپانے کا الزام لگایا ہے۔ انہوں نے کہاہے کہ فرانس کی ایوی ایشن کمپنی دی سالٹ کے سی ای او ایرک ٹریپیربھارت کو 36 رافیل طیاروں کی فروخت کے معاملے میں سچائی چھپار ہے ہیں
View more
Fri, 09 Nov 2018 01:31:51
آندھرا پردیش کے وزیراعلیٰ چندرابابو نائیڈونے سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیوگوڑا سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات بنگلور میں دیوگوڑا کے گھر پر ہوئی۔ اس میٹنگ میں کرناٹک کے وزیراعلیٰ اوردیوگوڑا کے بیٹے ایچ ڈی کمار سوامی بھی شامل ہوئے۔ اسے 2019 کے انتخابات سے پہلے اپوزیشن کو متحد کرنے کی پہل کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ گزشتہ ہفتے چندرا بابو نائیڈو نے دہلی میں راہل گاندھی، شرد پوار، اکھلیش یادو اور فاروق عبد اللہ سے
View more
Fri, 09 Nov 2018 01:28:44
کانگریس صدر راہل گاندھی نے جمعرات کو بی جے پی کے سینئر لیڈر لال کرشن اڈوانی کو سالگرہ کی مبارک باد دی اور ان کی بہتر صحت اور طویل زندگی کی خواہش ظاہر کی ۔ راہل گاندھی نے فیس بک پوسٹ میں کہا کہ لال کرشن اڈوانی جی کو سالگرہ کی دلی خواہشات
View more
Fri, 09 Nov 2018 01:19:25
لوک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن نے لوک سبھا کی پہلی خاتون سیکرٹری جنرل اسنیہ لتا شریواستو کی مدت میں ایک سال کے لئے توسیع کر دی ہے۔ مدھیہ پردیش کیڈر کی 1982 بیچ کی ریٹائرڈ آئی اے ایس افسر اسنیہ لتا شریواستو کو گزشتہ سال اس عہدے پر مقرر کیا گیا تھا اور ان کا درجہ کابینہ سکریٹری کا تھا۔ ان کی مدت کار 30 نومبر کو پورا ہونے والی تھی
View more
Fri, 09 Nov 2018 01:13:40
وزارتِ دفاع ( ایم او ڈی )نے مسلح افواج کے مالیہ خریداریوں میں فیصلہ کرنے کے عمل کوتیز کرنے کی خاطر فوج کی تینوں شاخوں کے نائب سربراہوں کے مالیات سے متعلق فیصلہ کرنے کے اختیارات میں اضافہ کیا ہے۔ مالی اختیارات میں اضافہ کرنے کے ساتھ ہی نائب سربراہان اب اپنے مالی اختیارات کا موجودہ اختیارات کے مقابلے پانچ گنا زیادہ استعمال کر سکیں گے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy