ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    راہل گاندھی نے اڈوانی کو دی مبارک باد 

    راہل گاندھی نے اڈوانی کو دی مبارک باد 

    Fri, 09 Nov 2018 01:28:44 
    کانگریس صدر راہل گاندھی نے جمعرات کو بی جے پی کے سینئر لیڈر لال کرشن اڈوانی کو سالگرہ کی مبارک باد دی اور ان کی بہتر صحت اور طویل زندگی کی خواہش ظاہر کی ۔ راہل گاندھی نے فیس بک پوسٹ میں کہا کہ لال کرشن اڈوانی جی کو سالگرہ کی دلی خواہشات
    لوک سبھا کے سیکرٹری جنرل کی مدت کا رمیں ایک سال کا مزید اضافہ 

    لوک سبھا کے سیکرٹری جنرل کی مدت کا رمیں ایک سال کا مزید اضافہ 

    Fri, 09 Nov 2018 01:19:25 
    لوک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن نے لوک سبھا کی پہلی خاتون سیکرٹری جنرل اسنیہ لتا شریواستو کی مدت میں ایک سال کے لئے توسیع کر دی ہے۔ مدھیہ پردیش کیڈر کی 1982 بیچ کی ریٹائرڈ آئی اے ایس افسر اسنیہ لتا شریواستو کو گزشتہ سال اس عہدے پر مقرر کیا گیا تھا اور ان کا درجہ کابینہ سکریٹری کا تھا۔ ان کی مدت کار 30 نومبر کو پورا ہونے والی تھی
    وزارتِ دفاع نے نائب سربراہوں کے مالی اختیارات میں پانچ گنا اضافہ کیا

    وزارتِ دفاع نے نائب سربراہوں کے مالی اختیارات میں پانچ گنا اضافہ کیا

    Fri, 09 Nov 2018 01:13:40 
    وزارتِ دفاع ( ایم او ڈی )نے مسلح افواج کے مالیہ خریداریوں میں فیصلہ کرنے کے عمل کوتیز کرنے کی خاطر فوج کی تینوں شاخوں کے نائب سربراہوں کے مالیات سے متعلق فیصلہ کرنے کے اختیارات میں اضافہ کیا ہے۔ مالی اختیارات میں اضافہ کرنے کے ساتھ ہی نائب سربراہان اب اپنے مالی اختیارات کا موجودہ اختیارات کے مقابلے پانچ گنا زیادہ استعمال کر سکیں گے
    ہندوستان سے چین کے لیے چینی کی برآمدات جلد شروع ہو گی

    ہندوستان سے چین کے لیے چینی کی برآمدات جلد شروع ہو گی

    Fri, 09 Nov 2018 00:14:21 
    ہندوستان سے چین کے لیے خام چینی کی بر آمد ات کا آغاز اگلے سال کے شروع میں ہو گا۔انڈین شوگر مِل ایسوسی ایشن(آئی ایس ایم اے ) اور حکومتِ چین کے سی او ایف سی او کی طرف سے 15000 ٹن خام چینی کی برآمدکے لیے ایک معاہدہ طے پایا ہے۔یہ برآمدات کامرس کی وزارت کی طرف سے کئے گئے اقدام کی وجہ سے ہے اور خام چینی کی برآمدپرعمل آوری دونوں ملکوں کے افسروں کے ذریعے کئی دور کی میٹنگوں کے بعد ہوئی ہے
    امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 2 مسلم خواتین رکنِ پارلیمنٹ منتخب

    امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 2 مسلم خواتین رکنِ پارلیمنٹ منتخب

    Thu, 08 Nov 2018 02:35:30 
    امریکہ میں منگل کو وسط مدتی انتخابات ہوئے۔ پولنگ کاعمل اختتام پذیر ہونے کے بعد نتائج کا اعلان کیاگیا۔ ایوان نمائندگان کی تمام 435اور سینیٹ کی 100میں سے 35نشستوں پر ڈیموکریٹس اور ری پبلکنز میں سخت مقابلے کی توقع کی جارہی تھی۔ ان اتنخابات کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں چار مسلم امیدوار بھی حصہ لے رہے تھے، جن میں 2خواتین بھی شامل ہیں۔ دونوں ہی مسلم خواتین نے جیت حاصل کرلی ہے۔ دونوں ہی مسلم خواتین ڈیموکر
    عمرقیدکی سزا، قتل کے 38 سال بعد سپریم کورٹ سے بری ہوا ملزم

    عمرقیدکی سزا، قتل کے 38 سال بعد سپریم کورٹ سے بری ہوا ملزم

    Tue, 06 Nov 2018 22:18:46 
    یوپی میں ہوئے قتل کے ایک معاملے میں قتل کے 38 سال بعد سپریم کورٹ نے ملزم کو قتل کے الزام سے بری کر دیا ہے۔ ملزم کو نچلی عدالت اور الہ آباد ہائی کورٹ سے عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ ملزم کے خلاف پختہ ثبوت نہیں ہے اور اس شک کافائدہ دیا جاتا ہے
    بہارگرامین بینک سے 8.80 لاکھ روپے کی لوٹ

    بہارگرامین بینک سے 8.80 لاکھ روپے کی لوٹ

    Tue, 06 Nov 2018 22:14:04 
    جموئی ضلع کے لکشمی پور تھانہ کے تحت مٹیا مارکیٹ واقع بہار دیہی بینک کی ایک شاخ سے مجرموں نے ہتھیار کے زورپرمنگل کو8.80لاکھ روپے لوٹ لیے۔ واردات کو انجام دے کر لٹیرے فرار ہوگئے۔ لکشمی پور تھانہ صدر سبھاش کمار سنگھ نے بتایا کہ پانچ چھ نقاب پوش بدمعاشوں نے منگل کو بینک کی شاخ میں داخل ہوئے
    میزورم اسمبلی انتخابات: نیشنلسٹ کانگریس پارٹی نے پانچ امیدواروں کے نام کااعلان کیا

    میزورم اسمبلی انتخابات: نیشنلسٹ کانگریس پارٹی نے پانچ امیدواروں کے نام کااعلان کیا

    Tue, 06 Nov 2018 22:08:03 
    نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) نے 40 رکنی میزورم اسمبلی کے 28 نومبر کو ہونے والے انتخابات کے لئے پیر کو پانچ امیدواروں کے نام کا اعلان کیا۔این سی پی کی ریاستی یونٹ کے صدر نے کہا کہ وہ میزورم۔تریپورہ۔بنگلہ دیش سرحد پر واقع ممیت اور دمپا دونوں اسمبلی سیٹوں سے الیکشن لڑیں گے
    نام ہی بدلنا ہے تو بھارت کو ہندوستان کر دو:شیاما چرن 

    نام ہی بدلنا ہے تو بھارت کو ہندوستان کر دو:شیاما چرن 

    Tue, 06 Nov 2018 22:01:29 
    یوپی کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے سنگم نگری الہ آباد کا نام بدلے جانے کے اپنے فیصلے پر سوال اٹھانے والوں کو کرارا جواب دیا ہے، لیکن یوگی کی ہی پارٹی بی جے پی کے ایم پی شیاماچرن گپتا نے حکومت کے اس فیصلے کو لے کر کھلے عام اپنی ناراضگی ظاہر کی ہے۔الہ آباد سے بی جے پی کے ایم پی شیاماچر ن گپتا نے اس بارے میں کہا ہے کہ اگر ان دنوں نام تبدیل کرنے کی ہی سیاست ہو رہی ہے تو سب سے پہلے ملک کا نام تبدیل ک