ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    بھیم سنگھ کے بڑے بھائی جگن سنگھ کو رشتہ داروں اور دوستوں نے خراج عقیدت پیش کیا

    بھیم سنگھ کے بڑے بھائی جگن سنگھ کو رشتہ داروں اور دوستوں نے خراج عقیدت پیش کیا

    Tue, 14 Aug 2018 01:23:23 
    پروفیسر بھیم سنگھ کے بڑے بھائی صوبیدار جگن سنگھ کو خراج عقیدت پیش کرنے کی تقریب ان کے آبائی گاوں چننتا ، تحصیل رام نگر میں گزشتہ روز منعقد ہوئی جس میں سیکڑوں رشتہ دار وں اور دوستوں نے شرکت کی ۔ تعزیتی تقریب میں شامل ہونے والوں میں جناب ہرش دیو سنگھ، جناب بلدیو سنگھ منکوٹیا(دونوں بھتیجے) ، محترمہ سمتا دیوی (بہن) ، مسٹر شمشیر سنگھ، مسٹر انرودھ سنگھ، پرکشت سنگھ
    پنتھرس سربراہ نے سید مرفاد شاہ کے والدین سے ملاقات کی

    پنتھرس سربراہ نے سید مرفاد شاہ کے والدین سے ملاقات کی

    Tue, 14 Aug 2018 01:11:02 
    اسٹیٹ لیگل اینڈکمیٹی کے ایکزیکیوٹیو چیرمین اور سپریم کورٹ کے سینئر وکیل پروفیسر بھیم سنگھ نے آج ایک مقامی نوجوان آنجہانی سید مرفاد شاہ کے والدین سے ملاقات کی جسے ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی نجی رہائش گاہ بٹھنڈی ، جموں پر تعینات سلامتی دستوں نے بے رحمی سے 4اگست، 2018کو قتل کردیا تھا۔پروفیسر بھیم سنگھ نے مرفاد شاہ کے اہل خانہ کے ساتھ تعزیت کرتے ہوئے انہیں یقین دلایا کہ انہیں انصاف ملے گا اور قصورواروں کو
    یوم آزادی سے پہلے دہلی میں ہائی الرٹ

    یوم آزادی سے پہلے دہلی میں ہائی الرٹ

    Mon, 13 Aug 2018 03:36:48 
    یوم آزادی پر کسی بھی طرح کی صورتحال سے نپٹنے کے لئے دہلی پولیس حفاظتی انتظامات کو چاک و چوبند کرکے اضافی احتیاط برت رہی ہے۔اہم بازاروں اور مال، ریلوے اسٹیشنوں، بس اڈوں او ردیگر بھیڑ بھاڑ والے علاقوں میں دہلی پولیس نے چوکسی بڑھا دی ہے
    مدرسۃ الابرار ، ڈی سی ایم میں جشن آزادی کی تقریب منعقد

    مدرسۃ الابرار ، ڈی سی ایم میں جشن آزادی کی تقریب منعقد

    Mon, 13 Aug 2018 03:07:20 
    72ویں جشن آزادی کے مو قع پرڈی سی ایم روڈ میں واقع مدرسۃ الابرار،مسجد بڑھیا والی میں پرچم کشائی تقریب منعقد کی گئی ،جس میں شریک مہمانان آزادی کی لڑا ئی میں اپنی جا ن دینے وا لے مجاہدین آزادی اور شہدا کوخراج عقیدت پیش کیا
    اے ایم یو میں مشاعرہ جشن آزادی 14؍اگست کو

    اے ایم یو میں مشاعرہ جشن آزادی 14؍اگست کو

    Mon, 13 Aug 2018 03:04:58 
    علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو)میں یومِ آزادی تقریبات کا آغاز روایتی طور سے سنٹر آف ایڈوانسڈ اسٹڈی، شعبۂ اردو کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے مشاعرہ سے ہوتا ہے۔ حسب سابق اس سال بھی14؍اگست کو یہ مشاعرہ یونیورسٹی پالی ٹیکنک کے اسمبلی ہال میں شام 7:45بجے سے شروع ہوگا۔ مشاعرہ کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور کریں گے، جب کہ پرو وائس چانسلر پروفیسر محمد حنیف بیگ بطور مہمان خصوصی شریک ہوں گے
    عوام سے جبراً انتخابی چندہ وصول رہی ہے شیوراج حکومت: کانگریس

    عوام سے جبراً انتخابی چندہ وصول رہی ہے شیوراج حکومت: کانگریس

    Mon, 13 Aug 2018 02:59:57 
    مدھیہ پردیش اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اجے سنگھ کا کہنا ہے کہ ریاستی حکومت نے اربوں روپے کا گھوٹالہ کیا ہے اور ٹیکس کے ذریعے عوام سے کروڑوں روپے کمانے والی حکومت اب لوگوں سے انتخابی چندہ وصول رہی ہے۔مدھیہ پردیش میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی طرف سے عوام سے انتخابی چندہ لینے پر کانگریس نے بڑا حملہ بولا ہے، اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اجے سنگھ کا کہنا کہ بی جے پی ریاست میں عوام پر دباؤ ڈال کر چندہ وصول رہی ہے
    مودی نے کی عوام کے زخموں پر نمک پاشی، کانگریس کا پلٹ وار

    مودی نے کی عوام کے زخموں پر نمک پاشی، کانگریس کا پلٹ وار

    Mon, 13 Aug 2018 02:56:15 
    کانگریس نے کہا کہ وزیر اعظم مودی نے انٹرویو کے نام پر جو یکطرفہ بات کی ہے اس سے پھر ثابت ہو گیا کہ وہ ڈائیلاگ سے بچتے ہیں، وہ پریس کانفرنس کیوں نہیں کرتے جہاں سوال کرنے کی آزادی ہو۔وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے دو الگ دئیے گئے انٹرویو کے بعد کانگریس نے ان پر حملہ بولا ہے۔ کانگریس کے ترجمان پون کھیڑا نے اتوار کو ایک پریس کانفرنس سے کہا کہ یوں کہا جا رہا ہے کہ وزیر اعظم نے مختلف معاملات پر کھل کر
    انسانوں اور جانوروں کے مابین تصادم کے پس منظر میں بنیادی اسباب کو سمجھنے کی ضرورت:سریش پربھو

    انسانوں اور جانوروں کے مابین تصادم کے پس منظر میں بنیادی اسباب کو سمجھنے کی ضرورت:سریش پربھو

    Mon, 13 Aug 2018 02:54:32 
    انسانوں اور جانوروں کے مابین تصادم کے پس منظر میں بنیادی اسباب کو سمجھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے صنعت وتجارت کے مرکزی وزیر جناب سریش پربھو نے کہا انسانوں اور جانوروں کے مابین تصادم وجود کی جنگ ہے، یہ جانوروں کے لیے نہیں بلکہ انسانوں کے لیے ہے
    سڑک رابطہ قومی ترقی کے لیے کلیدی: نائب صدر جمہوریہ

    سڑک رابطہ قومی ترقی کے لیے کلیدی: نائب صدر جمہوریہ

    Mon, 13 Aug 2018 02:51:53 
    نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو نے کہا ہے کہ قومی ترقی کے لیے سڑک رابطہ کلیدی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس میں دیہی ہندوستان کے دور دراز علاقوں میں رہنے والے لوگوں کی زندگی میں مثبت تبدیلی لانے کی صلاحیت ہوتی ہے۔ نائب صدر جمہوریہ آج گجرات کے بھاؤنگر میں قومی شاہراہ 150 751 کے ادھیلائی 150ناری سیکشن کے چار لائنوں کے سنگ بنیاد کی تقریب کے دوران ایک اجتماع سے خطاب کر رہے تھے